میرپور پولیس نے سودخور بھائیوں کو گرفتار کرلیا۔

ایبٹ آباد:میرپور پولیس نے سودخور بھائیوں کو گرفتار کرلیا۔ اس ضمن میں محلہ لڑی نگری بالا کی رہائشی عائشہ بی بی زوجہ شعیب نے تھانہ میرپور میں مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایاکہ میرا شوہر محمد شعیب ولد فضل الرحمن راولپنڈی مزید پڑھیں