کوٹھیالہ کے لوگوں نے تحصیل لوئرتناول میں شامل ہونے سے انکار کرتے ہوئے دمادم مست قلندرکااعلان کردیا۔

ایبٹ آباد:لوئر تناول تحصیل میں شامل کرنے پر یونین کونسل کوٹھیالہ کے عوام برس پڑے،ایک مہینہ کی ڈیڈ لائن،احتجاج،جیلیں بھرنے،عدالتی دروازہ کھٹکٹانے سمیت دما دم مست کرنے کا اعلان کردیا،سوموار کے روز ایبٹ آباد پریس کلب میں یونین کونسل کوٹھیالہ مزید پڑھیں