چڑھتے سورج کے پجاریوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہونے والی ہے: سجاد اکبر خان۔

ایبٹ آباد:سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سجاد اکبرخان نے کہاہے کہ چڑھتے سورج کے پجاریوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہونے والی ہے۔ لوئرتناول کے بلدیاتی الیکشن میں اپنا امیدوار لائینگے۔ یونین کونسل سلہڈ کے سابق ناظم ساجد نذیر کی سربراہی مزید پڑھیں