سلہڈمیں سجادزرخان کی گاڑی پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ۔ سجادزرخان محافظ سمیت زخمی۔

ایبٹ آباد:سلہڈمیں سجادزرخان کی گاڑی پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ۔ سجادزرخان محافظ سمیت زخمی۔ آصف زبیر شیخ کے بھتیجے سمیت دو ملزمان گرفتار۔ سعدشیرخان کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے فائرنگ کرنے کا اعتراف۔ نائن ایم ایم کے دو پستول مزید پڑھیں