کامسیٹس ناقص سیکورٹی۔ مسلح طالبعلم شیرباز نے باریش سوزوکی ڈرائیور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ایبٹ آباد: کامسیٹس کے طالبعلم شیرباز نے جھگڑے کے دوران مداخلت پرباریش سوزوکی ڈرائیور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقامی لوگوں نے طالبعلم کو پکڑلیا۔ زبردست درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے۔ قتل اقدام قتل کا مقدمہ درج۔ مسلح مزید پڑھیں