سید احمد شاہ کے گھر سے لاکھوں کے طلائی زیورات، لاکھوں نقدی، قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔

حویلیاں:تھانہ حویلیاں کی بغل میں ڈکیتی کی دلیرانہ واردات۔ چور محلہ ہسپتال سید احمد شاہ کے گھر سے لاکھوں کے طلائی زیورات، لاکھوں نقدی، قیمتی سامان لے اڑے۔ انتظامیہ کی گرفت کمزور۔ ایک ہفتہ میں چوری کی دوسری بڑی واردات۔ مزید پڑھیں