اسماعیل قتل کیس: عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر بیوی اورسالابھی گرفتار۔

ایبٹ آباد:اسماعیل قتل کیس: عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر بیوی اورسالاگرفتار۔ تفتیش جاری۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ اسماعیل ولد رفیق سکنہ بدیال جوکہ ملکپورہ کی شادی نو سال قبل شملہ پہاڑی،ملکپورہ کے رہائشی صوبیدار (ر) حاکم مزید پڑھیں