میرپور میں تیزاب سے خاتون جاں بحق۔ سسرالیوں پر قتل کی دعویداری کردی گئی۔

ایبٹ آباد:میرپور میں تیزاب سے خاتون جاں بحق۔ سسرالیوں پر قتل کی دعویداری کردی گئی۔ اس ضمن میں پولیس اور مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ بشریٰ بی بی کی شادی موسیٰ زئی کالونی میرپور کے رہائشی ثاقب کیساتھ کچھ مزید پڑھیں