خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبوں میں نویں تا انٹر نئے مضامین متعاف۔

اختیاری مضامین، ٹریڈ فار ٹیکنیکل ایجوکیشن، ایڈیشنل ٹیکنیکل مضامین اپ گریڈ کئے جائیں گئے ڈاکٹر مریم چغتائی۔ کراچی (وائس آف ہزارہ) قومی نصاب کو نسل کے تحت طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے وفاق کے بعد تمام صوبوں میں 28 سال بعد نویں سے

ایبٹ آباد پریس کلب کی جنرل باڈی کا اجلاس: نئی ممبر شپ دینے کے ساتھ ساتھ عمرے،موٹر سائیکل اور لیب ٹاپ کی قرعہ اندازی کی گئی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ایبٹ آباد پریس کلب کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ جن میں نئی ممبر شپ دینے کے ساتھ ساتھ عمرے،موٹر سائیکل اور لیب ٹاپ کی قرعہ اندازی کی گئی۔عمرے کے لئے تین خوش نصیبوں،موٹر سائیکل کے لئے بھی تین اور لیب ٹاپ کے لئے پانچ کے قرعے نکلے۔6 صحافیوں کو مستقل 9 کو کٹیگری اے میں ایسوسی ایٹ ممبر شپ اور کٹیگری بی میں بھی 9 اور اسی کٹیگری سی میں اتنے کو ممبر شپ دی گئی۔اجلاس پریس کلب کے صدر سردار نوید عالم کی زیر صدارت منعقد ہوا۔جس میں جنرل سیکرٹری پریس کلب سردار محمد شفیق،صدر اے یو جے راجہ محمد ہارون،جنرل سیکرٹری سیکرٹری ندیم جدون کے علاؤہ کثیر تعداد میں جنرل باڈی کے ممبران نے شرکت کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ اجلاس میں مختلف امور کو سرانجام دینے کے لئے کمیٹیوں کی بھی منظوری دی

کیہال میں جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ:ایک عورت دو مرد گرفتار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ایس ایچ او کینٹ کی منشیات فروشوں، مجرمان اشتہاری کے سہولت کار اور قحبہ خانہ چلانے والوں کے خلاف کاروائیاں۔ ایس ایچ او کینٹ نے کیہال میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ زنی کے دوران ملزمہ زہرا دختر بشیر سکنہ کیہال، گلناز دختر وزیر کٹھوال، ملزمان ابراہیم ولد اسامہ سکنہ کیہال، نور ہاشم ولد سمندر سکنہ نواں شہر کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف 371A/B پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ایک اور کاروائی میں اشتہاری مجرم کو پناہ فراہم کرنے پر سلہڈ کے رہائشی حزیفہ ولد عابد حسین کے خلاف زیر دفعہ 216 پی پی سی مقدمہ درج کیا گیا۔

نامی گرامی منشیات فروشوں کو مال سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) سٹی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں۔ناکہ بندی کے دوران ملزم محمد عثمان ولد سلطان سکنہ املوک بانڈہ سے ایک عدد پستول ہمراہ 20 کارتوس اور بابر ولد جان محمد سکنہ مارٹر لائن سے 1385 گرام چرس برآمد کر لی گئی، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاذ کر دیا گیا۔اسی طرح کینٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران تراب ولد حاجی خان سکنہ جھگیاں سے 02 کلو 80 گرام چرس اور شکیل ولد نزیر سکنہ بنوٹہ سے 565 گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔

سٹی میئر سردار شجاع نبی نے مسینہ کلاں کیلئے سڑک سمیت اہم اعلانات کر دیئے۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)سٹی میئر سردار شجاع نبی نے کہا ہے کہپٹن کی عوام نے پاکستان تحریک انصاف کو بھاری مینڈیٹ دے کر ثابت کر دیا ہے پٹن تحریک انصاف کا گڑھ ہے، پٹن کی پسماندگی اور محرومیوں کا خاتمہ انشاء اللہ ا پی اے نذیر عباسی دیگر بلدیاتی نمائندوں کے ہمراہ مل کر کریں گے۔ مسینہ کلاں کے عوام نے جس محبت و پیار کا مظاہرہ کیا اسے ہمیشہ یاد رکھوں گا مسینہ کلاں کے لیے اپنے دور تحصیل میئر میں سڑک کی کشادگی اور پختگی کا وعدہ کرتا ہوں اور پٹن کی خواتین کو ہنر مند بنانے کے حوالے سے ووکیشنل سنٹر کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسینہ کلاں ویلج کونسل پٹن تھری میں لیڈی کونسلر سردار ارم یاسر عباسی کی جانب سے منعقدہ پروگرام میں معززین علاقہ سے خطاب کررے ہوئے کیا۔ تقریب کے موقع پر سردار ارم

تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز نے کامیابی کی ایک اورمنزل طے کرتے ہوئے جدید عصری تعلیم کے ساتھ شعبہ حفظ کا باقاعدہ آغاز کردیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز مانسہرہ کیمپس نے کامیابی کی ایک اورمنزل طے کرتے ہوئے جدید عصری تعلیم کے ساتھ شعبہ حفظ کا باقاعدہ آغاز کردیاہے۔داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ 5فروری 2023کو منعقد ہوگا۔تعمیر وطن کے ترجمان کے مطابق شعبہ حفظ میں چھٹی کلاس کیلئے 50نشستیں مختص کی گئیں ہیں اوریہ تمام نشستیں خالی ہیں۔ساتویں جماعت میں 2022سے شعبہ حفظ کے 17بچے زیرتعلیم ہیں۔ناظر ہ پڑھے ہوئے بچے کو ترجیح دی جائے گی۔میرٹ پر آنے والے حفاظ طلباء کو ماہانہ فیس کی مد میں 100فیصد سکالرشپ دیاجائے گا تاہم کیش اسکالرشپ نہیں دیاجائے گا۔ادارہ سے شعبہ حفظ کے فارغ التحصیل طلباء کو دینی تعلیمی بورڈ وفاق المدارس العریبہ کی سند حفظ دی جائے گی۔داخلہ میرٹ کی بنیاد پر صرف چھٹی جماعت میں دیاجائے گا۔داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ 5فروری بروز اتوار منعقد ہوگا۔انٹری ٹیسٹ پاس کرنے والے طالب علم کیلئے 60فیصد نمبر حاصل کرنا ضروری ہیں۔

ایبٹ آباد میں ملکاں اور چمہڈ کے گردونواح کے علاقوں کو سرکاری طور پر شکارگاہوں کا درجہ دے دیا گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کا احسن اقدام:ضلع ایبٹ آباد میں ملکاں اور چمہڈ کے گردونواح کے علاقوں کو سرکاری طور پر شکارگاہوں کا درجہ دے دیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ جنگلات جنگلی حیات و ماحولیات نے ایبٹ آباد کی یونین کونسل گڑھی پھلگراں، یونین کونسل بانڈی عطائی خان کا ایریا ملکاں اور گردونواح کے علاقوں اور یونین کونسل چمہڈ و گردونواح کے علاقوں کو سرکاری طور پر شکار گاہوں کا درجہ دے کر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس حوالہ سے محکمہ جنگلی حیات حویلیاں رینج کے فیلڈ انچارچ عبدلمنان اور عالم زیب خان نے ملکاں کی شکار گاہ کے قیام کے حوالہ سے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس علاقے میں موجود جنگلی حیات اور ان کے ماحول کو تحفظ دینے کیلیے اس علاقے کی نمائندہ تنظیم کی قراداد پر علاقے کو سرکاری حثیت میں شکار گاہ کا درجہ دیا گیا ہے تاکہ اس علاقے

ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے کلاس فور ملازمین نے کل سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ظلم کی انتہائی انکوائریوں میں ملوث افراد کلاس فور ملازمین میں زبردستی مسلط کیئے گئے اور ذمہ دار افسران کو بار بار بتانے کے باوجود انہوں نے ملازمین کی تکلیف میں مزید اضافہ کیا جس میں ایڈمن افیسر جواد تاج جو کہ کئی بار انکوائریوں میں ثابت ہو چکا ہے اور نوید سپروائیزر جو کہ حالیہ انکوائری میں ملوث اور گناہ ثابت ہونے کے باوجود اسے معاف کر دیا گیا اور ان کے ساتھ جو لوگ بے گناہ تھے انہیں سزا دی گئی اور اس کا جرم ثابت ہونے کے باوجود اسے زبردستی کلاس فور پر سپروائزر بنا دیا گیا جسے ملازمین نے ماننے سے انکار کر دیا اور اس ظلم کے خلاف آواز بلند کی اور آنے والے بروز جمعہ سے مسائل حل نہ ہونے تک بھوک ہڑتالی کیمپ کا اعلان کر دیا۔ موجودہ انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اور کرپشن کے

تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز کی انتظامیہ نے یتیم طالبات کے اسکالرشپ پروگرام میں نشستوں کی تعداد میں اضافہ کردیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز گروپ آف ایجوکیشن پاکستان کی انتظامیہ نے یتیم طالبات کے اسکالرشپ پروگرام میں نشستوں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔جماعت اول سے بارہویں کلاس تک کی تمام کلاسز میں نشستیں مختص کی گئیں ہیں۔تعمیر وطن کے ترجمان کے مطابق تعمیر وطن ایبٹ آباد اورمانسہرہ کیمپسز میں یتیم طالبات کے اسکالرشپ پروگرام کے تحت نشستوں کی تعداد200سے بڑھا کر 250کردی ہے۔دونوں کیمپسز میں 250نشستوں میں سے 173طالبات اسکالرشپ پروگرام کے تحت تعلیم حاصل کررہیں ہیں جبکہ ان تمام کلاسز میں 77نشستیں خالی ہیں۔جماعت اول میں یتیم طالبات کیلئے 5اورجماعت دوئم کیلئے بھی 5نشستیں مختص کی گئیں ہیں۔ جماعت سوئم کی 15نشستوں میں سے 10پر یتیم طالبات تعلیم حاصل کررہی ہیں جبکہ 5نشستیں خالی ہیں۔جماعت چہارم کی 17نشستوں میں سے 5نشستیں خالی ہیں۔جماعت پنجم کی 20نشستوں میں سے 5نشستیں خالی ہیں۔ جماعت ششم کی23نشستوں میں سے 10نشستیں خالی ہیں۔جماعت ہفتم کی 23نشستوں میں

اسامہ آصف نے کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد سے سول انجینئرنگ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ضلع ایبٹ آباد کی ویلج نگری بالا ٹو کے علاقے تتیال مکالی رہائشی ہونہار طالبعلم اسامہ آصف نے کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد سے سول انجینئرنگ میں اعلی تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا موصوف طالب علم نے ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں بھی نمایاں پوزیشن حاصل کی تھی اور دونوں امتحانات اے پلس گریڈ میں پاس کیے تھے جس بعد انہوں کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں سول انجینئرنگ میں داخلہ لیا اور آٹھوں سمسٹرز میں اے پلس گریڈ سے بی ایس سول انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی اور مجموعی طور پر 3.74 جی پی نمبرز لیکر گولڈ میڈل حاصل اور آج ہونے والے کانووکیشن میں انہیں ڈگری کے ساتھ ساتھ گولڈ میڈل دیا گیا انہوں نے کہا کہ میری کامیابی کے پیچھے میرے والدین کی دعاؤں کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی بھرپور محنت و

ایبٹ آباد معمولی تنازعے پر فائرنگ کرکے پچاس سالہ شخص کوقتل کردیاگیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تھانہ میرپورکی حدود کشنہ سمندرمیں معمولی تنازعے پر فائرنگ کرکے پچاس سالہ شخص کوقتل کردیاگیا۔ملزم جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔ پولیس نے لواحقین کی مدعیت میں ملزم ندیم کے خلاف دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق چندروزقبل تھانہ میرپورکی حدود سمندر کشنہ میں دوگروپوں میں تصادم ہوگیاجسکے نتیجے میں ندیم نامی نوجوان نے پچاس سالہ شخص اورنگزیب کوفائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ جو چندروزموت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد گزشتہ روزہسپتال میں دم توڑگیا جبکہ ملزم ندیم ولداورنگزیب موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ملزم کا باسانی فرارہونامیرپورپولیس کے لیے سوالیہ نشان بن گیا۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی جبکہ پولیس نے ملزم کے خلاف دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتاری کیلیے چھاپوں کاسلسلہ شروع کردیا مقتول انتہائی غریب

محکمہ زراعت کسانوں کو رلیف دینے کے بجائے لوٹنے لگ گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) محکمہ زراعت حویلیاں کسانوں کو رلیف دینے کے بجائے لوٹنے لگ گیا نائٹروفاس کھاد اوپن مارکیٹ میں 7500 روپئے فی توڑا عام دستیاب ہے جبکہ محکمہ زراعت حویلیاں آفس میں 7750 روپئے میں کھلے عام فروخت کی جا رہی ہے جو کہ غریب کسانوں کے ساتھ زیادتی ہے ان خیالات کا اظہار ریٹائرڈ پٹواری اسلم خان جدون نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت میں کیا انھوں نے کہا کہ محکمہ زراعت بیج اور کھادیں سستے داموں فروخت کرنے کے اعلانات کرتے نہیں تھکتا لیکن آج جب میں کھاد لینے کیلئے محکمہ زراعت حویلیاں آفس گیا تو انھوں نے فی بوری کی قیمت 7750 روپئے لگاء میں نے حیرانگی سے ان سے استفسار کیا کہ کیا وجہ ہے پورے بازار میں یہی کھاد کی بوری 7500 میں مل رہی ہے آپ کیوں ڈھاء سو زیادہ میں فروخت کر رہے ہیں جس پر مجھے جواب دیا گیا لینی

ایبٹ آباد کا ایک اور بڑا اعزاز:عبدالباسط عباسی کو پاکستان انڈر 19 ٹیم میں سلیکٹ کر لیا گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ضلع ایبٹ آباد کا ایک اور بڑا اعزاز:عبدالباسط عباسی کو پاکستان انڈر 19 ٹیم میں سلیکٹ کر لیا گیا ھے۔سرکل بکوٹ کی مردم خیز یونین کونسل پلک نے جہاں سیاست کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے اور سردار مہتاب احمد خان عباسی وزیر اعلی گورنر اور پاکستان کی مرکزی لیڈر شپ میں نمایاں رہئے وہاں ہی کھیل کے میدان میں پلک گاوں کے محلہ ملاچھ کے اس نوجوان عبدالباسط عباسی ولد امان عباسی کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلنے کا موقع دیا گیا اس پر سرکل بکوٹ گلیات بھر سے خوشی کا اظہار کیا گیا۔

فالو کریں

error: Content is protected !!