سابق امیدوارصوبائی سلیم شاہ کے چیف سپورٹرشاہ زمان جنبہ برادری سمیت قلندرلودھی کے جنبہ میں شامل۔
تناول(وائس آف ہزار)حلقہ پی کے 38سے غائب ہونیوالے سابق امیدواروں کے سپورٹرمایوسی کاشکار۔ سلیم شاہ کا چیف سپورٹرجنبہ برادری سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل۔