ہزارہ ایکسپریس وے پر بڑی کارروائی: نو کلوگرام چرس اور ڈیڑھ سو گرام آئس برآمد۔ دوخواتین سمیت تین سمگلر گرفتار۔
ہریپور (وائس آف ہزارہ)تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس اور نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم کی مشترکہ کاروائی، حطار روڈ نزد موٹر وے انٹرچینج اور لنک روڈ پنیاں