خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبوں میں نویں تا انٹر نئے مضامین متعاف۔

اختیاری مضامین، ٹریڈ فار ٹیکنیکل ایجوکیشن، ایڈیشنل ٹیکنیکل مضامین اپ گریڈ کئے جائیں گئے ڈاکٹر مریم چغتائی۔ کراچی (وائس آف ہزارہ) قومی نصاب کو نسل کے تحت طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے وفاق کے بعد تمام صوبوں میں 28 سال بعد نویں سے

سٹیشن کمانڈر ایبٹ آباد نے سپلائی سکندر آباد کے مکینوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) سپلائی سکندر آباد کے مکینوں کا جنازہ گاہ اور عید کی نماز کی ادائیگی کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا۔سابق اسٹیشن کمانڈر صدر کینٹ بورڈ بریگیڈ امجد آزاد سے وفد کی ملاقات میں کئے وعدے کو پورا کرکے باقاعدہ اجازت دے دی گئی ہے۔مسجد کی منتظمہ کمیٹی اور ایف جی بوائز مڈل سکول کے مابین تحریری ضابطہ اخلاق طے ہونے کے بعد الگ چھوٹا دروازہ اور صف بندی اور سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کے کام کا آغاز کیا گیا ہے۔مسجد کی منتظمہ کمیٹی اور اہلیان علاقہ نے اسٹیشن کمانڈر صدر کینٹ بورڈ بریگیڈیئر معین،سابق اسٹیشن کمانڈر امجد آزاد ایگزیکٹو آفیسر کینٹ بورڈ عمارہ عمار کو عوامی فلاح کے کام کی تکمیل پر شکریہ ادا کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اہلیان سپلائی سکندر آباد کو کورونا کی وبا کی پہلی لہر میں تیزی کے بعد حفاظتی نکتہ نظر سے ایف جی بوائز مڈل سکول میں

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو لمبی تان کر سو گیا۔گلیات میں رابطہ سڑکیں بدستور بند۔ انتظامی افسران فوٹو سیشن تک محدود۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ضلعی انتظامیہ کا آفیسرفوٹو سیشن کے لیے ایک بار پھر نتھیاگلی پہنچ گیا۔گلیات میں بند رابطہ سڑکوں کے حوالے سوال پر غلط بیانی کر دی محکمہ سی این ڈبلیو کی مشینیں رابطہ سڑکیں کھول رہی ہیں مگر افسوس ایسا حقیقت سے بلکل برعکس ہے 200 دیہاتوں کو جانے والی سڑکیں مکمل بند نظامِ زندگی مفلوج۔ذرائع کے مطابق گلیات میں ہونے والی شدید برفباری کے باعث مین مری روڈ سمیت دو سو سے زائد دیہاتوں کو جانے والی سڑکیں مکمل بند ہو گئیں۔تاہم محکمہ جی ڈی اے کی جانب سے مری روڈ کو بگنوتر سے موچی ڈھارہ تک کھول کر سیاحوں کو ریسکیو کر دیا۔مگر افسوس ضلعی انتظامیہ کا لاڈلہ محکمہ سی این ڈبلیو اینے دفاتر تک محدود ہے۔گلیات کے مختلف دیہاتوں کو جانے والی رابطہ سڑکیں پانچ روز گزر جانے کے بعد بھی بند ہیں۔میڈیا کی خبروں پر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد بھی گلیات پہنچ گئے۔جہاں ان

شدید سردی میں ایبٹ آباد میں گیس لوڈشیڈنگ کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا۔مقامی لوگ حکومت کیخلاف سراپا احتجاج۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ/محمد سلیم تنولی)سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا۔بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی سوئی گیس کی طویل لوڈشیڈنگ شروع کر دی گئی ملکپورہ لنک روڈ آرام باغ کنج کیہال لوئر سلہڈ و گردونواح میں صبح سے شام تک گیس مکمل بند عوام کو شدید مشکلات کا سامنا منتخب نمائندگان بلدیاتی الیکشن کیلئے اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتارنے کیلئے مصروف عوام کو بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سردیوں کا آغاز ہوتے ہی ملکپورہ کہیال سلہڈ میرپور اور دیگر ملحقہ علاقوں میں گیس کا بحران شدت اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ متعدد جانیں بھی لے جانے کے باوجود سیاسی نمائندگان کی عدم دلچسپی کی وجہ سے عوام دن بدن مشکلات کا شکار ہورہی ہے جبکہ گیس لوڈشیڈنگ ہونے کے باعث جاں بحق ہونے والوں کے ساتھ اظہار تعزیت کرنے کیلئے منتخب نمائندے ایک لفظ بھی نہ بول سکے۔ ایبٹ

ایس پی ٹریفک وارڈن قمر حیات کی زیرنگرانی گلیات میں سیاحوں کو ریسکیو کرنے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ایس ایس پی ٹریفک کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کا شدید برف باری کی وجہ سے مختلف جگہوں پر پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرنے اور انہیں محفوظ مقامات پر پہنچانے کا عمل جاری۔مختلف جگہوں پر ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی جانب سے سیاحوں کا گلیات میں پابندی پر عمل درآمد کے حوالے سے ناکہ بندیوں کا سلسلہ بھی جاری۔ذرائع کے مطابق ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کے اہلکاروں کا حکومت کی جانب سے گلیات میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی کے حوالے سے تمام داخلی راستوں پر ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے اس کے ساتھ ساتھ شدید برف باری کی وجہ سے گلیات میں مختلف جگہوں سے بند راستہ کو کھلوانے اور سیاحوں کی مدد کرنے کے حوالے سے دوسرے محکموں کے ہمراہ مختلف جگہوں پر آپریشن جاری ہے جہاں ضلعی پولیس محکمہ جی ڈی

ایبٹ آباد میں یوتھ آفس میں کروڑوں کے منصوبوں سے نوجوان مستفید نہ ہوسکے۔ احتجاج کا اعلان۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)گورنمنٹ خیبر پختونخواہ نے ایبٹ آباد کے نوجوانوں کے لئے لائبریری،جیم،سنوکر،کیرم،میٹنگ و کانفرنس روم سمیت دیگر پروجیکٹس پر کروڑوں کی لاگت آنے کے باوجود یوتھ اس سے مستفید نہ ہو سکی،یوتھ نے علم بغاوت بلند کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات بتاتے ہوئے پی ٹی آئی یوتھ نے کہا کہ مندرجہ بالا تمام پروجیکٹس پر کروڑوں روپے کی لاگت آئی جس کا بنیادی مقصد یوتھ کو مستفید کرنا تھا مگر تا حال صرف ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کے سوا باقی باقی تمام منصوبے صرف کروڑوں روپے ہضم کرنے کے سوا کچھ نہیں کیوں کہ اگر ایسا نہیں تو یہ سب کچھ کہاں ہے؟ پچھلے تین سال سے یہ سب کچھ ڈسٹرکٹ یوتھ آفس ایبٹ آباد کے پاس ہے۔ ان سب چیزوں سے ابھی تک ایبٹ آبار کی یوتھ استفادہ حاصل نہیں کر سکی اب تک ڈسٹرکٹ یوتھ آفس ایبٹ آبار اور گورنمنٹ ان سب وسائل سے ایبٹ آباد کی یوتھ

پلاٹ پر ڈرادھمکا کرقبضہ کرنے والا شخص گرفتار۔ مقدمہ درج۔

مانسہرہ (وائس آف ہزارہ) تھانہ سٹی میں ڈرا دھمکا کرپلاٹ پر قبضہ کرنے پر ایک اور مقدمہ درج، بالاکوٹ کارہائشی رحمت ولد عبدالحمید گرفتار۔ غریب اور مظلوم عوام کے ساتھ زیادتی کرنے والے افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ضلع مانسہرہ میں زمینوں /پلاٹوں /گھروں پر زبردستی قبضہ کرنے اور فراڈ دھوکہ دہی سے سادہ لوح عوام کو لوٹنے والیافراد کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہیگا۔(ڈی پی او مانسہرہ) لوہار بانڈہ کے رہائشی محمد آصف ولد نواب خان نے ایک تحریری درخواست DPO مانسہرہ کو دی کہ اس نے 27.06.2019 کو ایک کنال کا پلاٹ دارا نمبر 2 میں خریدا تھا اور چاروں جانب پتھر لگا کر نشاندہی کر دی تھی۔بالاکوٹ کے رہائشی شخص رحمت ولد عبدالحمید نے شاورلگاکرمیری زمین پر قبضہ کرلیا ہے اور پلاٹ کی نشاندہی کیلئے لگا گئے 25/26 ٹرالی پتھر بھی اپنے قبضے میں لیلئیے ہیں۔اور اسلحہ کے زور پر ڈرا دھمکا کر پلاٹ کواپنی ملکیت ظاہرکررہاہے۔ڈی پی

اسٹام پیپر کا 75سالہ نظام ختم کردیاگیا۔نیاجدید نظام لاگو۔

اسلام آباد (وائس آف ہزارہ)پرنٹڈ اسٹام پیپرزکا 74 سالہ نظام ختم۔آن لائن کوڈسسٹم بلیک اینڈوائٹ نظام لاگو۔پچاس روپے والے اسٹام بھی ختم کردیئے گئے۔اب جاری واستعمال نہ ہوسکیں گے۔آن لائن کوڈسسٹم کے100،200،600 اور1200 روپے کے4 مختلف پیپرزجاری ہوسکیں گے۔1200 والے اسٹام پراپرٹی،معاہدوں،ایگریمنٹس کیلئے استعمال ہونگے۔600 والے اسٹام مختارنامہ کیلئے، 200 والے اسٹام مختلف مقاصد کیلئے جبکہ ایک سو روپے والے اسٹام پیپرپانی،بجلی،سوئی گیس،ٹیلی فون،کنکشنوں کے بیان حلفی، عدالتوں میں جمع کرائے جانیوالے بیان حلفی کیلئے استعمال ہوسکیں گے۔اس نظام کے تحت ہراسٹام فروش کولیپ ٹاپ،پرنٹراورانٹرنیٹ لازمی رکھناہوگا۔یہ اسٹام فروش کے اضافی اخراجات ہونگے۔اس نئے سسٹم سے سرکارکوکلراورانتہائی مہنگے پیپرزپراسٹام کی چھپائی مہنگے کاغذکی خریداری کی مدمیں سالانہ اربوں روپے کی بچت ہوگی اوراسٹام پیپرکی سیکورٹی کی مدمیں تمام اخراجات بھی بچیں گیاوریہ آفس مکمل ختم ہوجائیں گے۔

بیس جنوری تک سٹیشنوں کی بندش کیخلاف آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن ہزارہ کا سی این جی اسٹیشن کی بندش پر احتجاجی مظاہرہ فیصلہ کو مسترد کرکے نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔جمعہ کے روز ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے سی این جی ایسوسی ایشن ہزارہ کے ممبران نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مانسہرہ،ایبٹ آباد،ہری پور کے نمائندے بھی شریک تھے۔سی این جی اسٹیشن کی مکمل بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں عہدیداران کا کہنا تھا حکومت نے اپنی ناکامیوں کی انتہا کر دی ہے،بڑی صنعتوں کو کھلی چھوٹ اور عام غریب عوام کے زیر استعمال سی این جی کی بندش ظالمانہ فیصلہ ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خیبر پختونخوا میں کوٹہ کے مطابق سوئی گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تو گھریلو صارفین کی ضرورت کو پوری کرنا مشکل نہیں ہوگا۔سی این جی ایسوسی ایشن کے ملک شفیق اعوان،ابرار سعید سواتی اور دیگر نے اپنے خطاب

کنڈلہ کے مقام پربرفانی تودہ گرنے سے ایبٹ آباد مری روڈ بندہو گئی۔ گلیات کے ہوٹل سیاحوں سے بھر گئے۔جی ڈی اے نے امدادی سرگرمیاں شروع کردیں۔

نتھیاگلی(وائس آف ہزارہ) کنڈلہ کے مقام پربرفانی تودہ گرنے سے ایبٹ آباد مری روڈ بندہو گئی، جی ڈی اے کی تمام مشینری سڑکوں کی صفائی میں مصروف ہے ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی احسن حمیدنے کہاکہ سیاحوں کی گاڑیاں سڑک کنارے غلط پارکنگ کے باعث روڈکلئیرکرنے میں دشواری کاسامناکرناہے ان کا کہنا تھا کہ پانچ روزسے جاری برفباری سے لطف اندوزہونے کے لیے بڑی تعدادمیں سیاح اور 20سے 25ہزارگاڑیاں گلیات میں موجودہیں جبکہ گلیات کے ہوٹلزمیں سیاحوں کے رہنے کی گنجائش ختم ہوگئی ہے۔سیاح اتوارتک گلیات آنے سے گریز کریں، ان کا کہنا تھا کہ کنڈلہ کے مقام پربرف کابھاری تودہ گرنے سے مری کوایبٹ آبادسے ملانے والی سڑک بندہوگئی ہے،سیاح توحیدآباداوورڈونگاگلی کے درمیان سفرسے گریزکریں،اُن کاکہناتھاکہ جمعرات کی شام سے وقفے کے بعدشروع ہونے والی برفباری نے جمعہ کے روزشدت اختیارکرلی ہے اوراب تک گلیات میں تین فٹ سے ذیادہ برف پڑ چکی ہے جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے

ایبٹ آباد‘نڑیاں میں ملک قاسم نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی۔ ہسپتال منتقل۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) نڑیاں میں ملک قاسم نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی۔ ہسپتال منتقل۔ تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج۔اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ ایبٹ آباد کے معروف تاجر صابر سویٹ کے ایم ڈی ملک صابر کے بیٹے ملک قاسم کو نڑیاں میں نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملے میں اندھا دھند فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ فائرنگ کے دوران ملک قاسم گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ جس کے بعد نامعلوم حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔ جبکہ ملک قاسم کو شدید زخمی حالت میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ تھانہ کینٹ میں مضروب کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ایبٹ آباد پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ ایک ڈاکو ہلاک۔ ایک گرفتار۔ اسلحہ اور نقدی برآمد۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تھانہ لورہ کی کاروائی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ بہارہ کہو اور مری کی حدود سے ڈکیتی کی وارداتوں کے بعد فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے سلسلہ میں لورہ گھمبیر کے مقام پر لگائی جانے والی ناکہ بندی کے دوران تھانہ لورہ کے جوانوں پر ملزمان کی فائرنگ، ایک گرفتار جبکہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک ڈاکو موقع پر ہلاک قبضے سے مال مسروقہ، اسلحہ، موٹر سائیکل برآمد، تھانہ لورہ میں مقدمہ درج تفتیش شروع۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ بہارہ کہو اور مری کی حدود میں ڈکیتی کے وارداتوں کے بعد فرار ہونے والے ملزمان ایبٹ آباد کی حدود گھمبیر کے مقام پر ناکہ بندی کے دوران لورہ پولیس کے آمنے سامنے آ گئے اس موقع پر ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر فائر کھول دیے جواباً، ایس ایچ او لورہ کیڈٹ نواز کی زیر قیادت پولیس پارٹی

ایبٹ آباد‘نئی شادی کرنے والے نوجوان پر درخت ٹوٹ کر آگرا۔ موقع پر جاں بحق۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) یونین کونسل پٹن کلاں ویلج کونسل ون کا رہائشی نوجوان سر پر درخت لگنے سے دم توڑ گیا۔سڑک کی تعمیر میں کٹائی کے دوران گرنے والے درخت کی زد میں آنے سے 4ماہ قبل شادی کرنے والے نوبیاہتا دولہا کی اچانک وفات سے علاقہ میں کہرام مچ گیا۔جس کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کیا گیا۔ایبٹ آباد کے نواحی گاؤں یونین کونسل پٹن کلاں کی ویلج کونسل ون بٹنگی مسینہ کے رہائشی معروف سیاسی وسماجی شخصیت مسلم لیگ ن کے نائب صدر اسحاق قریشی کا 23 سالہ بیٹا بلال قریشی علاقہ میں سڑک کی تعمیر کے دوران موقع پر موجود تھا کہ اچانک درخت گرنے سے اس کی زد میں آگیا۔ سر پر چوٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔اچانک ہونے والے واقعہ سے گاؤں میں ہر آنکھ نم ہوئی،مرحوم نوجوان چار ماہ قبل شادی کے بندھن میں بندھا تھا۔والدین اور ان کے

فالو کریں

error: Content is protected !!