خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبوں میں نویں تا انٹر نئے مضامین متعاف۔

اختیاری مضامین، ٹریڈ فار ٹیکنیکل ایجوکیشن، ایڈیشنل ٹیکنیکل مضامین اپ گریڈ کئے جائیں گئے ڈاکٹر مریم چغتائی۔ کراچی (وائس آف ہزارہ) قومی نصاب کو نسل کے تحت طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے وفاق کے بعد تمام صوبوں میں 28 سال بعد نویں سے

غیر رجسٹر ڈ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف سخت کارائی کا فیصلہ۔

نگراں وزیرا علیٰ کی محکمہ ایکسائز اور پولیس کو مشترکہ اقدامات اٹھانے کی ہدایت، پولیس اور اقلیتی برادری پر حملوں پر تشویش اعظم خان کی زیر صدارت اجلاس، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ، رواں سال دہشتگردی کے 140 واقعات رونما ہوئے بریفنگ۔ پشاور(وائس آف ہزارہ) نگراں وزیراعلی خیبر پختو نخوا اعظم خان کی زیر صدارت جمعرات کے روز امن وامان سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبہ بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور اسے بہتر بنانے کیلئے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور و خوض کیا گیا۔ نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کا کا خیل، چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری، انسپکٹر جنرل آف پولیس اختر حیات خان، وزیر اعلی کے پرنسپل سیکرٹری امجد علی خان، سیکرٹری داخلہ عابد مجید، سیکرٹری اطلاعات مختیار احمد، کمشنر پشاور محمد زبیر ہی سی پی او پشاور اعجاز خان اور پولیس

نا معلوم ملزمان نے گھر کے باہر سوال فقیر کوفائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تھانہ حویلیاں کی حدود ڈھانگر میرا میں قتل کی لرزہ خیز واردات نا معلوم ملزمان فائرنگ کر کے 70 سالہ سوال فقیر ولد عبدل جلیل سکنہ کو ہستان حال ڈھانگر میرا پانی حویلیاں کو قتل کر دیا گزشتہ پندرہ دنوں میں تھانہ حویلیاں کی حدود میں چودہ افراد کا قتل۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شام تھانہ حویلیاں کی حدود ڈھانگر میرا پانی میں نامعلوم ملزمان گھر سے باہر آنے والے بزرگ شخص سوال فقیر کو معطل کے فائر کر کے قتل کر کے فرار ہو گئے پولیس نے اطلاع پاتے ہی موقع پر پانچ کرنعش کو قبضہ میں لیکر حویلیاں پا سکامل پہنچایا ہے قتل کی وجہ خاندانی دشمنی بتائی گئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے شروع کر دیے یادر ہے کہ تھانہ حویلیاں میں گزشتہ دو ہفتوں میں پندرہ کے قریب افراد قتل ہو چکے ہیں۔

عید پر سیکنڈ شفٹ اساتذہ کو ایڈوانس تنخواہ تو درکنار پانچ ماہ سے تنخواہیں نہ دی جا سکی

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) عید پر سیکنڈ شفٹ اساتذہ کو ایڈوانس تنخواہ تو درکنار پانچ ماہ سے تنخواہیں نہ دی جا سکی سیکنڈ شفٹ اساتذہ سراپا احتجاج۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کے زیر اہتمام سرکاری سکولوں میں سیکنڈ شفٹ کلاسز کا اجراء کیا گیا۔ جس میں الگ سے اساتذہ کو رکھا گیا۔جبکہ گزشتہ پانچ ماہ سے اساتذہ کو تنخواہیں نہ مل سکیں۔ جس پر اساتذہ سراپا احتجاج ہیں۔اساتذہ کا یہ کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس مشکل دور میں جہاں عید پر سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دی جاتی ہے۔ وہاں سیکنڈ شفٹ اساتذہ کو پانچ ماہ سے تنخواہیں تک نہیں دی گئی۔ جس سے ہمارے لیئے گزارہ کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ڈی سی ایبٹ آباد اور ڈی او ایبٹ آباد سے گزارش ہے کہ اس معاملے پر نوٹس لیا جائے اور ہمیں تنخواہیں دی جائے اور سیکنڈ شفٹ اساتذہ کے ساتھ ناروا سلوک بند کیا جائے۔

خاتون قتل کیس میں ملزم کو عمر قیدپانچ لاکھ جرمانہ کی سزا۔

جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید کی سزا ہوگئی، ملزم نے اولاد نہ ہونیکی رنجش پر اپنی شریک حیات کو قتل کر دیا تھا۔ 20 جولائی 2017 کو ملزم محمد جاوید اپنی بیوی شائستہ دختر گل زمان کو آتشیں اسلحہ سے موت کے گھاٹ اتار کر فرار ہو گیا۔ ہری پور(وائس آف ہزارہ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج روپے جرمانہ جبکہ جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مزید 6 سلا دیا واقعہ کے مطابق تھانہ سرائے صالح کی اسلام الدین نے سرائے صالح خاتون قتل کیس ماہ قید کی سزا سنادی، ملزم نے اولاد نہ ہونے کی حدود محلہ عمر آباد سرائے صالح میں سفاک قاتل میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید، 5 لاکھ رنجش پر اپنی شریک حیات کو قتل کر کے ابدی نیند ملزم محمد جاوید عرف جاوید ولد خان زمان اپنی بیوئی شائستہ کو اولاد نہ ہونے کے طعنے دیتا تھا اور روزانہ تشدد

ہائیکوٹ سے ریمانڈ ہو کر آنیوالے قتل کیس میں ملزم کو دوبارہ عمر قیدکی سزا کا حکم۔

ملزم سعید ولد عبد الرحمن نے موبائل کال کے شک پر بیوی پر تشدد اور اپنے سسر پر فائرنگ کر کے انہیں موت کے گھاٹ اتارا تھا۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا جسکی گرفتاری کے بعد عدالت میں چالان پیش کیا گیا۔ ہری پور(وائس آف ہزارہ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج امان اللہ خان نے ہائیکورٹ سے ریمانڈ ہو کر آنیوالے کیس میں ملزم کو دوبارہ عمر قید کی سزا سنا دی۔ملزم نے موبائل کال کی خلاف تھانہ صدر میں زیر دفعہ 302 اور 324 خان نے ہائی کورٹ سے ریمانڈ ہو کر آنے والے شک پر اپنی بیوہ پر تشدد، اور اپنے سر پر فائرنگ کے تحت بیوی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کیا گیا۔کیس میں ملزم کو دوبارہ عمر قید کی سزا سنا کر سابقہ کر کے انہیں موت کے گھاٹ اتارا تھا ملزم کے واقعہ کے مطابق قتل کی واردات ہوئی تھی جس

ایبٹ آباد سمیت ہزارہ بھر میں خانہ کاشت اراضی کا مسئلہ حل ہونے لگا۔

پٹواریوں سے انتقال اور تمام معاملات جانے کے بعد خانہ کاشت کو ملکیت میں تبدیل کرنے کے بعد پٹواریوں نے ریٹ بڑھا دیئے۔ بھاری پیسے نہ دینے پر خانہ کاشت کو ملکیت میں تبدیل نہیں کیا جاتا جس پر ایبٹ آباد و دیگر علاقوں کے عوام سراپا احتجاج بن گئے۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ایبٹ آباد سمیت ہزارہ تمام معاملات جانے کے بعد خانہ کاشت کو ملکیت مانگنے شروع کر دیئے۔ نہ دینے کی صورت میں بھر میں کئی سالوں بعد خانہ کاشت اراضی کا مسئلہ میں تبدیل کرنے پر چاندی ہوگئی۔ پٹواریوں نے خانہ کاشت کو خانہ ملکیت میں تبدیل نہیں کیا حل ہونا شروع ہو گیا۔ پٹواریوں سے انتقال اور خانہ کاشت زمین کے مالکان سے منہ مانگے پیسے جاتا۔ جس پر ایبٹ آباد کے شہری سراپا احتجاج بن گئے ہیں اور انہوں نے صوبائی حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایبٹ آباد سمیت ہزارہ بھر

بجلی کا بل زیادہ آنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا۔

وجہ قتل بجلی کے بل پر باپ بیٹی کی تلخ کلامی بنی، والد نے طیش میں آکربارہ بوربندوق سے فائر کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ ہری پور (وائس آف ہزارہ) تھانہ صدر کی حدود چنجہالہ میں معمولی تلخ کلامی پر سگے باپ نے اپنی اکتیس سالہ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔مقامی پولیس نے موقع پر مقتولہ کی لاش کو ٹراما سنٹر منتقل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں اشرف ولد خیبرزمان نے بجلی کا بھاری بل آنے پر اپنی اکتیس سالہ بیٹی کیساتھ تلخ کلامی کی اور طیش میں آکر بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر کر ملزم اشرف کو گرفتار کر لیا اور مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے ٹراما سنٹر منتقل کر دی۔

پرائیوٹ حج بھی مزید مہنگا، اخراجات 34 لاکھ تک پہنچ گئے۔

کم سے کم اخراجات 11 لاکھ 80 ہزار روپے ہوں گے، جبکہ وی وی آئی پیکیج 34 لاکھ روپے سے بھی زیادہ ہو گیا۔ وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج آپر یٹرز کیلئے 12 پیکیجز تجویز کر دیئے ہیں، مانیٹرنگ کیلئے جامع حکمت عملی طے۔ اسلام آباد (وائس آف ہزارہ) پرائیویٹ حج بھی سے بھی زیادہ ہو گیا۔ وزات مذہبی امور نے نجی حج اخراجات غیر معمولی طور پر بڑھ چکے ہیں۔ مزید مہنگا ہو گیا، کم سے کم اخراجات 11 لاکھ 80 ٹور آپریٹرز کو حج کوٹے کیساتھ 12 پیکیجز بھی تجو وزارت مذہبی امور نے بھی ٹور آپریٹرز کو حج کوٹہ ہزار روپے جبکہ وی وی آئی پینج 34لاکھ روپے یہ کر دئیے۔ رواں سال پاکستان سے تجھی و سرکاری الاٹ کر دیا جبکہ ساتھ ہی پرائیویٹ حج کیلئے 12 پیجز بھی تجویز کئے ے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال 736 ٹور آپریٹرز میں کو یہ قسیم

ڈکیتی: فائرنگ سے ڈاکو ہلاک۔

اپ چنئی میں کباڑ خانہ کا مالک کمرے میں سویا ہوا تھا کہ رات کو چار مسلح ملزمان گھس آئے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی گولی لگنے سے رحمت اللہ بھی ہو گیا۔ جوابی فائرنگ سے ایک ڈکیت زخمی،ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کرتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔ مانسہرہ (وائس آف ہزارہ) شاہرہ ریشم پر ڈکیتی کی واردات، فائرنگ کے تبادلہ میں بیدرہ کا رہائشی ایک ڈکیت ہلاک، کباڑ خانے کا مالک گولی لگنے سے زخمی۔ اس سلسلے میں اپر چنئی میں کہاڑ خانہ کے مالک رحمت اللہ ولد میاں خان نے تھانہ سٹی میں رپورٹ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے بھائی موسی خان دو ساتھیوں عزت اللہ ولد محم وزیر سکنہ چینی اورمحمد ریاض سکنہ کنگہ میرا کے ہمراہ اپنے کباڑ خانہ میں سوئے ہوئے تھے رات دو بجے کے قریب کچھ چار

بلدیاتی نمائندوں کا ایک سال مکمل تا حال کوئی فنڈ جاری نہ سکا۔

بلدیاتی نمائندے سراپا احتجاج بن گئے مشترکہ طور پر احتجاجی تحریک شروع کرنے کیلئے مشاورت شروع کردی۔ ویلج کونسلوں کی سطح پر منتخب ہونیوالے چیئر مین ممبران اور تحصیل میئرز اور چیئر مینز کوکوئی اختیارات بھی نہیں دیئے گئے۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) بلدیاتی نمائندوں کی ایک سال مکمل ہو گیا ایبٹ آباد سمیت ہزارہ بھر میں ویلج کونسلوں کے چیئر مین ممبران اور تحصیل میئرز اور چیر مینز کو ابھی تک کوئی ترقیاتی فنڈز جاری نہ ہو سکے بلدیاتی ممبران کو نہ ہی کوئی اختیارات دیئے گئے ہیں جس پر بلدیاتی نمائندے سراپا احتجاج بن گئے ہیں انہوں نے مشترکہ طور پر احتجاجی تحریک شروع کرنے کیلئے مشاورت شروع کر دی ایبٹ آباد سمیت ہزارہ کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کو ایک سال جبکہ ہر پور میں پندرہ ماہ ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک بلدیاتی نمائندوں کو کسی بھی قسم کا کوئی فنڈ جاری نہیں کیا گیا

جدہ میں سردار محمد یوسف کے اعزاز میں ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم کی جانب سے افطار ڈنر۔

جدہ(وائس آف ہزارہ) چیئرمین تحریک صوبہ ہزارہ و سابقہ وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کے اعزاز میں ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم کی جانب سے افطار ڈنر عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں فورم عہدے دران و ممبران نے شرکت کی۔عشائیہ کی صدارت چیئرمین ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم اشفاق قریشی نے کی جبکہ اعزازی مہمان سابقہ مشیر برائے وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری اظہر وڑائچ اور چیئرمین مسلم لیگ ن چوہدری اکرم گجر تھے۔عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے فورم عہدے دران چیئرمین اشفاق قریشی،صدر چوہدری نورالحسن گجر، وائس چوہدری دلپذیر، جنرل سیکرٹری محمد اقبال، صدر تناول ہزارہ ویلفئیر ایسوسی ایشن جدہ محمد اعظم اور دیگر نے سردار محمد یوسف اور انکے ساتھ آئے ہوئے کاروباری و سماجی شخصیت قادر زمان لالہ،حاجی چن زیب،سردار خیبیب اور چیئرمین گجر اتحاد فاونڈیشن اقبال ہزاروی کوعمرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے فورم کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا اور صوبہ ہزارہ کے لیے

سات سالہ بچے کو قتل کرنے والے چار کمسن ملزمان گرفتار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) مانسہرہ،تھانہ پھلڑہ کی حدود میں سات سالہ مصطفی کے اندھے قتل کا معمہ حل،قتل میں ملوث ملزمان عامر۔زبیر۔ شعیب پسران خان گل اور عمیر ولد عظیم خان شامل۔وقوعہ والے دن مقتول مصطفی اپنی والدہ کے ساتھ ہسپتال میں علاج معالجہ کے لیے گیا ہوا تھا۔وہاں پر ملزم عامر اور ان کے درمیان توں تکرار ہو کر گالی گلوچ ہوئی۔ توں تکرار کے بعد ملزم عامر نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مل کر مصطفی کو ایک کریانہ سٹور پر لے گئے گئے اور بسکٹ پاپڑ لے کر دیئے اور مصطفی کو اپنے ساتھ جنگل میں لے کر گئے اور بڑی بیدردی کے ساتھ قتل کردیا۔ ننھے بچے کے دردناک قتل کی اطلاع پر فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او مانسہرہ نے ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ اور تفتیشی سٹاف کو نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔احکامات پر عملدرآمد کرتے

فالو کریں

error: Content is protected !!