خاتون قتل کیس میں ملزم کو عمر قیدپانچ لاکھ جرمانہ کی سزا۔

جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید کی سزا ہوگئی، ملزم نے اولاد نہ ہونیکی رنجش پر اپنی شریک حیات کو قتل کر دیا تھا۔
20 جولائی 2017 کو ملزم محمد جاوید اپنی بیوی شائستہ دختر گل زمان کو آتشیں اسلحہ سے موت کے گھاٹ اتار کر فرار ہو گیا۔
ہری پور(وائس آف ہزارہ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج روپے جرمانہ جبکہ جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مزید 6 سلا دیا واقعہ کے مطابق تھانہ سرائے صالح کی اسلام الدین نے سرائے صالح خاتون قتل کیس ماہ قید کی سزا سنادی، ملزم نے اولاد نہ ہونے کی حدود محلہ عمر آباد سرائے صالح میں سفاک قاتل میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید، 5 لاکھ رنجش پر اپنی شریک حیات کو قتل کر کے ابدی نیند ملزم محمد جاوید عرف جاوید ولد خان زمان اپنی بیوئی شائستہ کو اولاد نہ ہونے کے طعنے دیتا تھا اور روزانہ تشدد کرتا تھا اور اسی طرح مورخہ 20 جولائی 2017 کو ملزم محمد جاوید نے اپنی زندگی کے سفر شائستہ دختر گل زمان نو آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور ملزم فرار ہو گیا مقتولہ کے لواحقین میں بھائی محمد فرید کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا بعد ازاں تھانہ سرائے صالح پولیس نے چھاپہ زنی کے زریعے ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی اور پولیس نے ملزم محمد جاوید کو جیل بھیج دیا تھا جس کا ٹرائل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام الدین کی عدالت میں سما عت ہوا جہاں عدالت نے اس کیس میں دونوں اطراف سے شہادتیں اور گواہوں کے بیانات قلمبند کروائے اور عدالت نے دونوں وکلاء کی بحث سننے کے بعد فیصلہ کے لیے تاریخ دی اس فق کیس میں دونوں وکلاء نے اپنے اپنے کلائنٹ کے حق میں بہترین آرگومنٹ کئے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!