خیبرپختونخواہ کے سکولوں میں پانچویں سے آٹھویں جماعت تک چار مضامین کیلئے ماڈل پیپرز متعارف۔

انگریزی اردو سائنس اور ریاضی کا انتخاب ہر پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، ہر پرچے میں 3 سیکشنز ہونگے۔
سیکشن اے میں 20 ایم سی کیوز کے نمبر 20 ہونگے، سیکشن بی میں 10 مختصر سوالات ہر سوال کیلئے 4 نمبر مختص۔
سیکشن بی کے 40 نمبر ہونگے، سیکشن سی میں 4 سوالات کے جوابات دینا ہونگے ہر سوال کے 10 نمبر ملیں گے۔
پشاور (وائس آف ہزارہ) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی ہدایات پر ڈی سی ٹی ای نے جماعت پنجم سے ہفتم کے انگریزی اردو سائنس اور ریاضی کیلئے ماڈل پیپرز جاری کر دیئے ہیں، جنرل پیٹرن کے مطابق ہر 100 نمبروں کے پرچے میں تین سیکشنز ائے بی اور سی پر مشتمل ہونگے محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق ماڈل پیپرز کے سیکشن اے میں 20 ایم سی کیوز ہونگے؟ کے جن کے نمبر بھی 20 ہونگے، سیکشن بی میں 10 مختصر 4 40 4 4 سوالات ہونگے، ہر سوال کیلئے کیلئے نم نمبر مختص کئے گئے ہیں اس سیکشن کے ٹوٹل نمبر رکھے گئے ہیں، جبکہ سیکشن سی میں تفصیلی سوالات کے جوابات دینا ہونگے، اس سیکشن کے ٹوٹل نمبر 40 ہونگے اور ہر سوال کیلئے 10 نمبر مختص کئے گئے ہیں سیکشن بی اور سی میں اضافی سوالات کے آپشنز بھی ہونگے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!