یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کی ریجنل منیجر برگ حنا کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)رمضان المبارک اور کورونا وائرس کی اس شدید ترین لہر کے دوران وزیراعظم کی جانب سے دی جانے والی سبسڈی شدہ اشیاء سمیت دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے فرنٹ لائن پر کام کرنے والی یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کی ریجنل منیجر برگ حنا کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر اور ماہ رمضان المبارک میں عوام کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی اشیاء خورد و نوش اور ضروریات زندگی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فرنٹ لائن پر کام کرنے والی یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کی ریجنل منیجر ہے حنا برگ کورونا وائرس کا شکار ہو گئی واضح رہے کہ برگ حنا میں رمضان المبارک سے قبل بھی کورونا وائرس کی کی جان لیوا لہروں میں بھی فرنٹ لائن پر کام کرکے عوامی خدمت میں پیش پیش رہی ذرائع کے مطابق کورونا وائرس سے ان کے شوہر محمد شفیق بھی شکار ہے

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!