ہائیکوٹ سے ریمانڈ ہو کر آنیوالے قتل کیس میں ملزم کو دوبارہ عمر قیدکی سزا کا حکم۔

ملزم سعید ولد عبد الرحمن نے موبائل کال کے شک پر بیوی پر تشدد اور اپنے سسر پر فائرنگ کر کے انہیں موت کے گھاٹ اتارا تھا۔
ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا جسکی گرفتاری کے بعد عدالت میں چالان پیش کیا گیا۔
ہری پور(وائس آف ہزارہ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج امان اللہ خان نے ہائیکورٹ سے ریمانڈ ہو کر آنیوالے کیس میں ملزم کو دوبارہ عمر قید کی سزا سنا دی۔ملزم نے موبائل کال کی خلاف تھانہ صدر میں زیر دفعہ 302 اور 324 خان نے ہائی کورٹ سے ریمانڈ ہو کر آنے والے شک پر اپنی بیوہ پر تشدد، اور اپنے سر پر فائرنگ کے تحت بیوی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کیا گیا۔کیس میں ملزم کو دوبارہ عمر قید کی سزا سنا کر سابقہ کر کے انہیں موت کے گھاٹ اتارا تھا ملزم کے واقعہ کے مطابق قتل کی واردات ہوئی تھی جس میں پولیس رپورٹ کے مطابق ملزم سعید ولد عبد الرحمن سکنہ چند باشم خان ہریپور گھر میں موجود تھا کہ اس دوران بیوی کے نمبر پر نا معلوم کال آئی تھی جس پر خاوند محمد سعید نے اپنی بیوی سے موبائل چھین کر توڑ ڈالا اور گھر میں اپنی بیوی پر تشدد بھی کیا بعد ازاں بیوی رمیہ نے اپنی ہمشیرہ کے زریعے اپنے والد عبد الرحمن ولد احمد جی اور اپنے ماموں عید الحمید ولد عبد القیوم سکنان سرائے صالح ہر پور کوبلوایا اور اپنے خاوند کی زیادتی کے بارے میں بتایا سسر کے گھر آنے پر داما داورس سر کے درمیان بھی توں تکرار ہوئی تاہم معا ملا ٹھنڈا ہونے پر بیوی رمیہ کے والد اور ماموں جب گھر واپس جانے لگے تو اس دوران ملزم سعید نے اپنے عقبی دروازے کے پاس پہنچ کر آتشیں اسلحہ سے اچانک فائر کھول دیا جس سے عبد الرحمن ولد احمد جی تو موقع پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل ہے اور اس فائرنگ میں عبد الحمید ولد عبد القیوم سکنہ سرائے صالح ہر پیور کو فائرنگ کی زد میں آنے سے شدید چوٹیں آئیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!