تحصیل گلیات کے قیام کیلئے تحریک شروع کردی گئی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)گلیا ت کے حقو ق کے حصول علا قائی محرو میو ں غربت خا تمہ بیرو زگا ری اور زندگی کی بنیا دی ضرو ریا ت پو ری کرنے کیلئے تحصیل گلیا ت کا قیا م ضرو ری ہے بڑے گرینڈ جرگہ نے سیا سی و برا دری وعلا قائی تفریق کو با لا ئے طا ق رکھتے ہوئے مل کر جنگ لڑنے کا اعلان کیا اور تحصیل گلیا ت کے قیا م کیلئیخون کا آخری قطرہ بھی خرچ کر نے کا عہد کیا درہ ایکشن کمیٹی کی مہما ندا ری میں منعقدہ تحصیل ایکشن کمیٹی کے گرینڈ جرگہ نے عزیر آباد میں بڑے عوامی اجتما ع کی شکل اختیا ر کر لی اس کی صدا رت ممتا ز قا نو ن دا ن محمد اشرف ایڈو کیٹ نے کی اس موقع پر تحصیل نا ئب نا ظم سردار شجا ع احمد سا بق ضلع نا ظم سردار سعید انو ر سا بق ضلع ممبرا ن سردا ر محمد سفیر ملک فیصل اعوان، سردار ایا ز، سردار ایو ب تحصیل ممبرا ن ملک دلدا ر اعوان، سردار ایو ب راجہ شجا عت عزیز ترک معززین علا قہ سردار جہا نگیر سا بق امیدوا ر قومی اسمبلی ایم ایم را شد اعوان، سا بق امیدوا ر صو با ئی اسمبلی ملک دلا ور، ماجد صابر، ملک عابد ایڈوکیٹ،جما عت اسلامی گلیات کے امیر عبدالرشید گلی، درہ ایکشن کمیٹی کے صدر ملک الطا ف، سردار جہانگیر، شکیل اعوان، نزیر اعوان، ملک افضال احمد و دیگر مقررین نے خطا ب کیا۔

اس مو قع پر علا قا ئی محرومیو ں و مسا ئل پر با ت چیت کرتے ہوئے مقررین نے شہزا د گل کی خدمات کو سراہا انہوں نے بڑا ہو تر روڈ،گیس،ہسپتال، ڈگری کالج بو ائز اور 1122کے ایمر جنسی سنٹر کی منظو ری حا صل کی جس پر جلد تعمیر شروع ہو نے کا امکان ہے اس مٹی کے بیٹے کا حق ادا کیا مگر ضرو رت اس با ت کی ہے کہ ہمیں عملی اتحا د کا مظاہر ہ کر نا ہو گا تحصیل نا ظم کا معا ملہ ہو یا دیگر کوئی عوامی نما ئندگی کے طرح کی با ت ہو ان سا ت یو سیز کواتحا د ہی کے ذریعے آگے لے جا یا جا سکتا ہے درہ ایکشن کمیٹی نے جس طرھ اپنے علا قہ کی قسمت بدلی اب ہمیں بھی ایک ہونا پڑے گا تمام مقررین نے اتفا ق رہے سے اس کا زکو آگے بڑھا نے اور با ہم مل کر چلنے کا اعلان کیا اس مو قع پر فیصلہ کیا گیا کہ ہمیں تحصیل گلیا ت دی جا ئے ہمیں اس پر اتفا ق رائے ہے کہ بیشک اس کا ہیڈ کوا ٹر ایبٹ آباد ہی میں ہو ہم عوامی مسائل حل کرنے اور انہیں یکجا کرنے کیلئے متحد ہیں تحصیل بکو ٹ کے قیا م کی مکمل حما ئیت کی گئی اور ان کی جدو جہد میں اگر ضرو رت پڑی تو عملی شرکت کا فیصلہ کیا گیا

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!