نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی عائدکر دی گئی۔پالیسی بنانے کا فیصلہ۔

اسلام آباد (وائس آف ہزارہ) وزرات داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی عائد کر دی بنی پالیسی بنانے کا فیصلہ کرلیا، کاروباری شخصیات کے لئے اسلحہ لائسنس کی نئی پالیسی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ وزرات داخلہ نے نئی پالیسی کے اجراء تک نئے اسلحہ لائسنس پر پابندی عائد کر دی نئی پالیسی کے آنے تک لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد ہو گیا سلحہ لائسنس پر پابندی کا فیصلہ آج سیکرٹری داخلہ کی بریفنگ کے بعد کیا گیا کاروباری شخصیات کے لئے بھی اسلحہ لائسنس کے حوالے سے نئی پالیسی بنائی جائے گی گزشتہ ایک ماہ کے دوران17000 سے زائد اسلحہ لائسنس جاری ہوئے۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!