خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبوں میں نویں تا انٹر نئے مضامین متعاف۔

اختیاری مضامین، ٹریڈ فار ٹیکنیکل ایجوکیشن، ایڈیشنل ٹیکنیکل مضامین اپ گریڈ کئے جائیں گئے ڈاکٹر مریم چغتائی۔ کراچی (وائس آف ہزارہ) قومی نصاب کو نسل کے تحت طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے وفاق کے بعد تمام صوبوں میں 28 سال بعد نویں سے

گاڑیوں اور لوگوں کے گھروں سے چوریاں کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) کینٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تھانہ کینٹ کی حدود ابوزر سٹریٹ کنج کیہال سے نعمان ولد عبدالستار سکنہ کنج کیہال کا کیری سوزوکی سرقہ کرنے، بانڈہ پھگواڑیاں سے اسماعیل ولد وسیم کے گاڑی کے ٹائر، بیٹری اور دیگر قیمتی سامان چرانے اور پڑی سلہڈ سے عابد ولد اسلم کے گھر سے گھریلو سامان چرانے والا ملزم مزمل ولد صفدر سکنہ سلہڈ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے سرقہ شدہ کیری، گاڑی کا سامان و گھریلو سازو سامان برآمد کر کے ملزم کے خلاف تھانہ کینٹ میں 381A، 379, 380 دفعات کے تحت تین مقدمات درج رجسٹرڈ کرتے ہوئے مزید تفتیش کا آغاذ کر دیا۔ جبکہ ایک اور کاروائی میں تھانہ کینٹ کی حدود نئی زیارت سے ڈرل مشین چرانے والا ملزم سجاد ولد غلام حسین سکنہ مانسہرہ گرفتار، ملزم کے قبضے سے 65 ہزار روپے مالیتی ڈرل مشین برآمد کر

مشتاق احمد غنی شملہ ہل پر تعمیر ہونے والے ایبٹ آباد ایڈونچر پارک اور کرکٹ سٹیڈیم کے تعمیراتی کام کا معائنہ کرنے پہنچ گئے۔ اہم اعلان کر دیئے۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ہمارا ویژن ہے کہ ایبٹ آباد کو سیاحت کا مرکز بنائیں جسکے لیے ہم نے نہ صرف باقاعدہ منصوبہ بندی کر لی ہے بلکہ عملی اقدامات بھی اٹھائے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے شملہ ہل پر تعمیر ہونے والے ایبٹ آباد ایڈونچر پارک اور کرکٹ سٹیڈیم کے تعمیراتی کام کی سائیٹ کے دورے کے دوران میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کو اس موقع پر کنسلٹنٹ اور دیگر متعلقہ افسران کی طرف سے منصوبوں پر مکمل بریفننگ بھی دی گئی۔ مشتاق احمد غنی نے کہا شملہ پہاڑ پر زیر تعمیر ایبٹ آباد ایڈونچر پارک اور کرکٹ سٹیڈیم پر جو ٹیمیں کام کر رہی ہیں انکی کارکردگی پر مطمئن ہوں اور نظر آ رہا ہے کہ منصوبے تیزی سے تکمیل کے مراحل کو طے کر رہے ہیں۔ مشتاق غنی نے کہا کہ ایبٹ آباد

تعمیر وطن ایبٹ آباد اورمانسہرہ کیمپسز انتظامیہ نے اڑھائی سویتیم طالبات کیلئے سوفیصد اسکالرشپ کا اعلان کردیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تعمیر وطن ایبٹ آباد اورمانسہرہ کیمپسز انتظامیہ نے اڑھائی سویتیم طالبات کیلئے سوفیصد اسکالرشپ کا اعلان کردیا۔اسکالرشپ فیس رعایت کی مد میں دیا جائے گا۔تعمیر وطن کے ترجمان کے مطابق پچھلی جماعت میں 70فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والی طالبات داخلہ کیلئے اہل ہوں گی۔5فروری بروز اتوارکو منعقدہ انٹری ٹیسٹ میں 60فیصد نمبر حاصل کرنا ضروری ہیں۔داخلہ میرٹ پر دیاجائے گا۔داخلہ فارم کے ساتھ فارم(ب)اوروالد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور4عدد تصاویر کی فراہمی لازمی ہے۔یتیم طالبات کیلئے کلاس اول سے ساتویں کلاس تک ہر کلاس میں 15نشستیں مختص کی گئیں ہیں۔آٹھویں کلاس میں 25جبکہ نویں کلاس میں 30نشستیں یتیم طالبات کیلئے مختص کی گئیں ہیں۔یتیم طالبات کیلئے اول کلاس میں 15‘کلاس دوئم میں 15نشستیں خالی ہیں۔کلاس سوئم میں 5‘کلاس چہارم میں 3نشستیں خالی ہیں‘چھٹی کلاس میں 2‘ساتویں کلاس میں 3نشستیں خالی ہیں۔آٹھویں کلاس میں 8‘نویں کلاس میں 10نشستیں خالی ہیں۔گیارہویں کلاس میں یتیم طالبات کیلئے13نشستیں خالی

آٹا،چینی،دالیں،سبزیاں،پیاز،ادرک، آئل،ڈالڈہ اور روزمرہ ضروریات زندگی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) آٹا،چینی،دالیں،سبزیاں،پیاز،ادرک، آئل،ڈالڈہ اور روزمرہ ضروریات زندگی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔مہنگاء روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ھے۔پٹرول اور تیل کی قیمتیں بڑھنے سے ضروریاتِ زندگی کی اشیاء کی قیمتیں بڑھ رھی ھیں جس کی وجہ سے کم تنخواہ یافتہ ملازمین بری طرح پس رھے ھیں۔جبکہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی اداروں سے وابستہ ملازمین کئی کئی ماہ سے تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی کی وجہ موجودہ مہنگائی کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔مہنگاء کا طوفان سرکاری ملازمین کو بری طرح متاثر کر رھا ھے اور موجودہ مہنگاء سرکاری ملازمین بشمول بلدیاتی ملازمین کو پریشانی میں مبتلا کر رہی ھے۔ان خیالات کا اظہار لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کے سینئر رہنما شوکت کیانی نے کیا ھے انھوں نے کہا کہ حکومت کو چاھئے کہ فوری طور پر مہنگاء کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے اور کم تنخواہ یافتہ ملازمین اور پنشنرز کو مہنگاء کے طوفان

سابقہ قتل مقاتلے کا بدلہ لینے کیلئے نوجوان کو بیدردی سے گولیاں مار کرقتل کر دیا گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تھانہ حویلیاں کی چوکی چمہڈ کی حدود میں نوجوان کا لرزہ خیز قتل قاتل واردات کے بعد فرار۔ذرائع کے مطابق تھانہ حویلیاں چوکی چمہڈ کے گاؤں کوپر کسکی کے نوجوان بابر ولد ارشد قوم تنولی کی نعش کی اطلاع چوکی چمہڈ کو ملی تو پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی مقتول کی شناخت نہ ہوئی تو چمہڈ چوکی پولیس نے نعش کو قبضہ لیکر حویلیاں ہاسپٹل پہنچائی اور پولیس نے شناخت نہ ہونے پر پرچہ اپنی جانب سے درج کیا اور مقتول کے پورے علاقے میں اعلانات اور سوشل میڈیا پر تصاویر شئیر کرواہیں جس پر مقتول بابر ولد ارشد سکنہ کوپر کسکی کے ورثاء تھانہ حویلیاں پہنچ آئے۔ پولیس نے پوسٹمارٹم کروایا تو متعدد فائر مقتول کے جسم پر پائے گئے۔ مقتول کے والد ارشد نے پولیس کو ملزمان نامزد کرنے سے فوری طور روکا پولیس زرائع کے مطابق مقتول کے موبائل کا ڈیٹا

سعید الرحمن ایڈووکیٹ کیخلاف مقدمہ اور گرفتاری پرڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے احتجاج کی دھمکی دیدی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جو ممبر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سعید الرحمن ایڈووکیٹ کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ مورخہ07.01.2023اور سعید الرحمن ایڈووکیٹ کی طرف سے اس واقعہ کی رپورٹ اور اس پر پولیس مقامی اور تفتیشی افسران کا کسی کا کوئی ردعمل ظاہر نہ کرنے اور نہ ہی واقع کی درست سمت میں انکوائری نہ کرنے کے معاملات کو زیر غور لایا گیا اجلاس کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ماتحت تفتیشی عملہ اور پولیس اہلکاران اس لیئے درست سمت اور قانون کے مطابق سعید الرحمن ایڈووکیٹ کی درخواست ہائے پر کاروائی کرنے سے گریز کر رہے ہیں کیوں کہ ایبٹ آباد تعینات ایس ایس پی انوسٹیگیشن کا تعلق اسی قبیلہ سے ہے جو سعید الرحمن ایڈووکیٹ کے خلاف غلط مقدمات تھانہ سٹی ایبٹ آبادچ میں رجسٹرڈ کروانے میں ملوث ہے۔ اس لیے کابینہ

ڈی جی گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیپٹن(ر)خالد محمود کی سیاحت کے فروغ کیلئے اہم پریس کانفرنس۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیپٹن(ر)خالد محمود نے کہا ہے کہ سیاحوں اور عوام کو سہولیات فراہمی کے لئے خلوص نیت سے کام کر رہے ہیں۔جی ڈی اے خودمختار ادارہ ہے جہاں جمع ٹیکس عوام کی بہتری پر ہی صرف کیا جاتا ہے۔نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے،مقامی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے بھی خصوصی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اپنے دائرہ کار میں تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کیا ہے جس کو گھر بیٹھے استعمال کرنے میں آسانی ہو۔ادارہ کے دفتر کے لئے پہلی مرتبہ 30 کنال اراضی دہمتوڑ بائی پاس پر حاصل کی گئی ہے۔جو ایک اہم پیش رفت ہے اس میں کامیابی مشترکہ ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔افسران پبلک سرونٹ ہو تے ہیں ان الفاظ کو سمجھنے کی ضرورت ہے اپنے دفاتر کے دورازے عوام کے لئے کھول کر حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کرنا ہوگی جس سے مسائل مقامی

ایبٹ آباد کینٹ بورڈ میں تاریخ کی پہلی عوامی کھلی کچہری: مسائل کے انبار لگا دیئے گئے۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ اینڈ کینٹومنٹس کی ہدایت پر ایبٹ آباد کینٹ بورڈ میں تاریخ کی پہلی عوامی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ایگزیکٹو آفیسر کینٹ کی عوامی شکایات پر فوری ایکشن متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق میجر جنرل طارق ضمیر آفریدی ڈی جی ملٹری لینڈ اینڈ کینٹومنٹس کی عوام کے مسائل جلدی حل کرنے کی ہدایات پر ملک بھر میں کینٹومنٹس بورڈ ز میں کھلی کچہری کے احکامات پر ایبٹ آباد کینٹ بورڈ آفس میں منگل کے روز کھلی کچہری کا انعقاد ہوا جس میں وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ فواد علی جدون‘ ممبر کینٹ بورڈ ملک طیب اعوان‘ انجینئرنگ‘ٹیکس ریونیوو دیگر شعبہ جات کے اہلکار بھی موجود تھے کھلی کچہری میں افضال عباسی،صدرہزارہ قومی محاذ جان بنگش‘ امجد علی‘ عمران کے علاوہ وارڈ کینٹ کے دس وارڈ کے مکینوں کے اپنے اپنے مسائل سے اگاہ کیا جس میں مکانات

تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجزانتظامیہ نے ذہین طلباء وطالبات کے لئے چھ کروڑ روپے کے اسکالرشپس کا اعلان کردیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجزانتظامیہ نے ذہین طلباء وطالبات کے لئے چھ کروڑ روپے کے اسکالرشپس کا اعلان کردیا۔ذہین طلباء وطالبات کے لئے مجموعی طورپر1000نشستیں مختص کی گئیں ہیں۔کلاس اول سے آٹھویں تک ہر کلاس میں ذہین طلباء وطالبات کے لئے 100نشستیں مختص کی گئیں ہیں۔کلاس اول سے آٹھویں کلاس تک ہر طالب علم کو سالانہ 50ہزار روپے اسکالرشپ فیس رعایت کی صورت میں دیا جائے گا۔تعمیر وطن کے ترجمان کے مطابق کلاس اول سے آٹھویں کلاس تک ہر کلاس میں 100 ذہین طلباء وطالبات اسکالرشپس کے حقدار ہوں گے۔کلاس اول سے آٹھویں کلاس تک ذہین طلباء وطالبات کیلئے 800نشستیں جبکہ نویں کلاس میں ذہین طلباء وطالبات کیلئے200نشستیں مختص کی گئیں ہیں۔ذہین طلباء وطالبات کے لئے مجموعی طورپر1000نشستیں مختص کی گئیں ہیں۔نویں کلاس میں 200ذہین طلباء وطالبات کو فی کس ایک لاکھ روپے کے سکالرشپس دئیے جائیں گے۔طلباء وطالبات کو اسکالرشپس فیس رعایت کی صورت

ملک شکیل اعوان کو وی سی سنگل کی کابینہ کے صدرمقرر کر دیا گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ملک شکیل اعوان کو وی سی سنگل کی کابینہ کے صدرمقرر کر دیا گیا۔انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد نے تنظیم سازی کے لیے یونین کونسل اور وی سی لیول تک تنظیم سازی کی بنیاد رکھ لی گزشتہ کئی سالوں سے وی سی لیول تک تنظیم سازی نہیں ہو سکی تھی۔ان تمام کاوشوں کا کریڈٹ صوبائی سینئر نائب صدر عبدالباسط میر، ضلعی صدر فیصل قریشی اور ضلعی نائب صدر اسرار احمد عباسی کو جاتا ہے۔ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو میں اسرار عباسی نے حالیہ نو منتخب کیبنٹ ممبران کو مبارک باد دی وی سی سنگل ٹو کے پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی ورکر ملک شکیل اعوان کو صدر بننے پر مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ ملک شکیل پارٹی سرمایہ ہیں اور یاد رہے حالیہ الیکشن میں میں ملک شکیل نے اپنے حریفوں کو ٹف ٹائم دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ملک شکیل کی صدارت

ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر بشری مسرور سیاست کی بھینٹ چڑھ گئی۔

مانسہرہ(وائس آف ہزارہ) ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر مانسہرہ بشری مسرور سیاست کی بھینٹ چڑھ گئی۔ ڈسٹرکٹ یوتھ کے رضا کار یوتھ آفیسر کو انتقامی بنیادوں پر ٹرانسفر کرنے خلاف سراپا احتجاج وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سے یوتھ آفیسر کا تبادلہ منسوخ کرنے کا پررزور مطالبہ تفصیلات کے مطابق یوتھ رضا کاروں کا کہنا ہے کہ بشریٰ مسرور نے 01 فروری 2022 کو ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مانسہرہ میں بطور ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر عہدہ سسنبھالا۔ اس سے پہلے بھی وہ مانسہرہ میں بطورِ ڈسٹرکٹ آفیسر اپنی خدمات سرانجام دے چکی تھی۔ بشریٰ مسرور نے پہلے دن ہی ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کے تمام رضاکاروں کو آفس بلا کر ان سے تعارفی میٹنگ کی۔ رضاکاروں کے گروپس بنائے اور ان کے ساتھ اپنے مستقبل کے پلانز شیئر کئے۔ انھوں نے یوتھ آفس کے رضاکاروں کے ساتھ مل کر مختلف ورکشاپس، سیمینارز، اور آگاہی پروگرامز کرائے اور نوجوانوں کے فلاح و بہبود کے لئے ہر

KPK Govt Logo

خیبر پختونخوا کا بینہ کاتاریخی فیصلہ۔۔ اساتذہ کی لئے خوشخبری۔

پشاور(وائس آف ہزارہ) خیبر پختونخوا کا بینہ کاتاریخی فیصلہ۔۔ اساتذہ کی لئے خوشخبری۔ایک لاکھ سے زائد اساتذہ کی اپ گریڈیشن صوبائی کابینہ سے منظوری۔ اساتذہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا۔ کابینہ اجلاس نے 51 ہزار 736 پرائمری سکول ٹیچرز کو 12 گریڈ سے 14 گریڈ میں ترقی دی گئی۔ 18 ہزار پی ٹی سی اساتذہ گریڈ 14 کے گریڈ 15 میں ترقی دی گئی۔ گریڈ 15 کے 12 ہزار پی ٹی سی ٹیچر کو گریڈ 16 میں ترقی دی گئی۔ سی ٹی اساتذہ کو گریڈ 16 میں بھرتی ہوگی موجودہ اساتذہ کو بھی ون سٹیپ پروموشن دی جائے گی۔ کابینہ نے ایس ایس ٹی مردانہ و زنانہ اساتذہ کی گریڈ 16 سے گریڈ 17 میں اپ گریڈیشن کی منظوری دی۔ اس سے 21 ہزار 800 اساتذہ مستفید ہوں گے اور اس کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔ شہرام خان وزیر تعلیم کابینہ نے پرائمری سکول ٹیچرز کی بی

فالو کریں

error: Content is protected !!