37 منشیات فروش گرفتار، 50 کلو چرس، ساڑھے 10 کلو ہیروئن، 180 لیٹر شراب اور آدھا کلو آئس برآمد۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ایبٹ آباد پولیس نے گزشتہ ہفتہ کے دوران 37 منشیات فروش گرفتار، 50 کلو چرس، ساڑھے 10 کلو ہیروئن، 180 لیٹر شراب اور آدھا کلو آئس برآمد کی گئی۔ قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیوں کے دوران 02 مقدمات میں 01 ملزم گرفتار ہوا۔سرقہ کے مقدمات 01 گاڑی اور 01 لاکھ 77 ہزار کی رقم کی برآمدگی عمل میں لائی گئی۔

اسی طرح غیر قانونی اسلحہ ایمونیشن میں 01 کلاشنکوف، 01 کالا کوف، 05 رائفلیں، 25 بندوقیں، 29 پستول اور 444 کارتوس برآمد کیے گئے۔مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران 05 اشتہاری مجرم اورچ04 عدالتی مفروران کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!