سرکل بکوٹ ریکارڈ توڑ ریلی سردار شیر بہادر بازی لے گئے۔ ڈی سی کو نہیں مانتا، یکم اپریل کو ایوبیہ چیئرلفٹ کھلے گی: شیربہادر۔

بکوٹ(وائس آف ہزارہ)سرکل بکوٹ ریکارڈ توڑ ریلی سردار شیر بہادر بازی لے گئے۔ اردگرد کی دیہاتوں سے عوام کی بہت بڑی تعداد سردار شیر بہادر امیدوار تحصیل مئیر کے استقبال کیلئے اُمڈ آئی۔ راستے میں جگہ جگہ عوام کا والہانہ استقبال اور پھول کی پتیوں کی بارش پرجوش عوامی اکثریت نے سردار شیر بہادر کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق امیدوار تحصیل میئر سردار شیر بہادر نے سرکل بکوٹ میں ریکارڈ توڑ ریلی کر کے دیگر امیدواروں کی الیکشن کمپین پر سوالیہ نشان کھڑے کر دیئے۔ سرکل بکوٹ کی اکثریتی عوام نے مکمل ووٹ اور سپورٹ کی یقین دہانی کرا دی پرجوش شرکاء ریلی سردار شیر بہادر کے حق میں نعروں سے سرکل بکوٹ گونج اُٹھا ایوبیہ میں چیئرلفٹ متاثرین کو بھی یقین دہانی کروائی انشاء اللہ 31 مارچ کو سرخوں کو گئے اور یکم اپریل کو میں چیئرلفٹ خود کھولو گا نہ میں ڈی سی اور ای سی کو نہیں مانتامزید کہنا تھا کہ میں اپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔سرکل بکوٹ میں سردار شیر بہادر کا کہنا تھا کے تحریک انصاف نے ملک کا۔دیوالیہ کیا ہے مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں ملا ہے جبکہ مسلم۔لیگ ن بتاے جو وزیر اعلی رہے کر بھی کچھ نہیں کر سکے تو وہ اب کیا کریں گے عوام سے وعدہ ہے کے اپ نے جو عزت دی اور جن مخبتوں کا اظہار کیا ہے ان کا بدلہ آپ کی محرومیوں کو ختم کر کے دو گا سرکل بکوٹ میں سابق امیدوار صوبائی اسمبلی مولانا عبداللہ عباسی،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حافظ اقرار عباسی اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔عباسیاں میں الیکشن افس کا افتتاح کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!