مشہورمنشیات فروش انوالحق پانچ کلوچرس سمیت گرفتار۔

حویلیاں (وائس آف ہزارہ) حویلیاں تھانہ کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں شروع ڈی۔پی۔او ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ایس ایچ او حویلیاں سردار رفیق کی زبردست کاروائی منشیات فروش انوارالحق ولد عبدالرزاق سکنہ گھڑی پھلگراں کو مخبر کی اطلاع پر کوڈا کٹھہ تکیہ شیخاں کے مقام سے گرفتار کیا ملزم کے قبضے سے 04 کلو816گرام اعلی کوالٹی چرس برآمد کرکے مقدمہ زیر دفعہ نائن ڈی امتناع منشیات ایکٹ کے تحت درج کر کے جیل روانہ کر دیا اس موقع پر سردار رفیق ایس ایچ او حویلیاں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میرے تھانہ کی حدود میں کوئی منشیات فروشی نہیں کرے گا اگر کسی منشیات فروش کی پولیس کو اطلاع دے گا تو اس کو مکمل سیغہ راز میں رکھا جائے گا اور مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!