نواں شہر: بائیس سالہ نوجوان پر تشدد۔ پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام۔

ایبٹ آباد:تھانہ نواں شہر کی حدود درکن میں نوجوان کو ڈنڈوں کے وار سے زخمی کرنے والے 2 ملزمان پولیس کی گرفت میں نہ آ سکے نامعلوم ملزمان نے 22 سالہ فیضان والد ظہور کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بازو کی ہڈی توڑ ڈالی زارئع کے مطابق چند روز قبل تھانہ نواں شہر کی حدود درکن میں فیضان والد ظہور ساکنہ کھولے نواں شہر پانی بھر رہا تھا کے دو نامعلوم ملزمان جنہوں نے کلہاڑیاں اٹھائی ہوئی تھی معمولی توں تکرار پہ فیضان پہ حملہ کر دیا جسے شدید زخمی کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ جس کے بعد فیضان کو زخمی حالت میں ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا تھانہ نواں شہر پولیس نے واقعہ کی رورٹ درج کی مگر تاحال ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جا سکی ڈی پی او ایبٹ آباد سے زخمی فیضان نے مطالبہ کرتے ہوئے کہاں کے ملزمان کی گرفتاری فوری عمل میں لاتے ہوئے مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!