ایس ایچ او لورہ انسپکٹر ریاض خان کی کاروائی تین موٹر سائیکل چور گرفتار

ایبٹ آباد:ایس ایچ او لورہ انسپکٹر ریاض خان، آئی ایچ سی سردار میر افگن کی نفری کے ہمراہ زبردست کاروائی تین موٹر سائیکل چور گرفتار، چوری شدہ دو موٹر سائیکل، آٹھ بیٹریاں برآمد, وارداتوں میں استعمال ہونے والا کیری سوزوکی بھی برآمد تھانہ لورہ میں جرم 381 پی پی سی کے تحت مقدمہ درج تفتیش شروع موٹر سائیکل چوروں کی گرفتاری پر اہلیان علاقہ نے لورہ پولیس کو خراج تحسین پیش کیا اس حوالے سے زرائع کا کہنا تھا کہ چوروں کا یہ گروہ علاقہ میں کھڑی غریب لوگوں کی مختلف گاڑیوں سے بیٹریاں بھی نکالا لیتا اور برآمد ہونے والے کیری سوزوکی کے زریعے مکینک تک پہنچائی جاتی جہاں انہیں فروخت کیا جاتا

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!