شیروان پولیس نے مفرور کو گرفتارجبکہ چوری کے ملزم سے مال مسروقہ برآمد کرلیا۔

تناول(وائس آف ہزارہ)ایس ایچ او تھا نہ شیروان کیڈٹ عبد الغفور قریشی کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری دو ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ شیروان میں مقدمات درج کرکے پابند سلاسل کردیا- پہلی کارائی میں مقدمہ علت نمبر 86/2021 جرم 382/34 PPC تھانہ شیروان میں نامزدملزم رویل ولد اکبر سکنہ باغدرہ کو گرفتار کرکے ملزم سے مال مسروقہ برآمدکرلیا جبکہ دوسری کاروائی میں تھانہ صدر ہریپور کو مطلوب ملزم بجرم 382/324 PPC وسیم ولد عظیم سکنہ کنگر کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا ملزم کو ضابطے کی کاروائی کے بعد حوالا ہریپور پولیس کیا جائے گا

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!