بیرن گلی میں خون خوار چیتا آبادی میں گھس گیا۔متعددجانورچیرپھاڑڈالے۔

ایبٹ آباد: یونین بیرن گلی میں خون خوار چیتا آبادی میں گھس آیا لوئر بیرن گلی کے محلہ جبڑ اور کٹلی میں متعد بکریاں اور ایک گائے بھی مارڈالی جس کی وجہ سے علاقہ کی عوام میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے اہلیاں علاقہ نے وائلڈ لائف ذمہ داران سے مطالبہ کیا ہے کہ اس قبل کوئی انسانی جان چلی جائے اس خون خوار چیتے کو علاقہ سے جتنی جلدی ہو سکے ھو سکھے پکڑ کر چڑیا گھر میں منتقل کردیاگیا جائے ورانہ اہلیاں علاقہ اس کا خود بندوبست کریں پھر محکمہ کے افسران و اہلکار شور مچائیں ایسا کیوں کیا گیا ہے اگر کسی انسانی جان کو نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری محکمہ وائلڈ لائف والوں سر عائد ہو گی

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!