ایس ایچ او تھانہ میرپورطاہر سلیم نے تین کلوگرام سے زائدچرس سمیت دومنشیات فروش گرفتارکرلئے۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ایس ایچ او تھانہ میرپورطاہر سلیم نے تین کلوگرام سے زائدچرس سمیت دومنشیات فروش گرفتارکرلئے۔ اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ ایس ایچ او تھانہ میرپور طاہر سلیم نے مخبر خاص کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اظہر ولد اورنگزیب سکنہ بانڈہ قاضی سے01 کلو 138 گرام چرس جبکہ اعجاز ولد محمد جان سکنہ پھلکوٹ سے 02 کلو 185 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!