لورہ نگری بازار میں مزارکے چندہ باکس لوٹ لئے گئے۔

ایبٹ آباد (اسپیشل رپورٹر)لورہ نگری بازار میں واقعہ زیارت میں چوروں کی کاروائی چور زیارت میں لگا چندہ باکس کو توڑ کر ہزارو روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ضلع بھر میں چور متحرک ہو گئے۔ضلع کے تمام تھانوں کی حدود میں چوریوں کی وارداتوں میں اضافہ گذشتہ روز تھانہ لورہ کی حدود میں واقعہ زیارت کو بھی نہ بخشا گیا کاروائی کے دوران چوروں نے زیارت میں لگا چندہ باکس کو توڑتے ہوئے ہزاروں روپے نکال کے فرار ہو گئے۔پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی لورہ میں چوریوں کا سلسلہ عروج پہ ھے اے روز چوریوں کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ھے پولیس تاحال چوروں کو پکڑنے میں ناکام نظر آتی ھے.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!