محکمہ سوئی گیس ایبٹ آباد نے تندورں، ہوٹلوں اور بیکرز کو ایل این جی پرمنتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

کمرشل یونٹس کے ایل این جی گیس پر منتقلی کے نوٹس جاری: شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی۔محکمہ سوئی گیس کی طرف سے ایبٹ آباد کے کمرشل یونٹس تندروں، ہوٹلوں اور بیکرز کو ایل این جی پرمنتقل کرنے کے احکامات پر مالکان سراپا احتجاج احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان۔ مہنگائی کا نیا طوفان آجائے گا۔محکمہ سوئی گیس نوٹسز واپس لے ہوٹلز، تنور بیکرز مالکان، صرافہ برادری نے بھی سیلز ٹیکس کا فیصلا واپس نہ لینے کی صورت میں احتجاج کا علان کر دیا۔
ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) محکمہ سوئی گیس نے ایبٹ آباد کے کمرشل ہونے سے مہنگائی کا نیا طوفان برپا ہو جائے گا جس پر ہوٹلز،بیکرز جبکہ محکمہ انکم ٹیکس نے ایبٹ آباد کے بعض جیولرز کو بھی پہلی مرتبہ پیاز کر دیا صرافہ برادری نے بھی ظالمانہ سیلز ٹیکس کا فیصلہ واپس نہ یونٹس تندوروں، ہوٹلوں اور بیکرز کوایل این جی گیس پر منتقل ہونے اور تندوروں کے مالکان سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے آج ٹیکس کے بھی نوٹسز جاری کر دیئے جس پر صرافہ برادری بھی سراپا لینے کی صورت میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی دے دی محکمہ کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے کمرشل یونٹ مہنگی ایل این جی پر منتقل محکمہ سوئی گیس کے دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کر دیا احتجاج بن گئی اور وفاقی وزیر خزانہ کو اپنے تحفظات سے بھی آگاہ سوئی گیس نے ایبٹ آباد میں کمرشل یونٹس و صارفین بیکرز، ہوٹلز، تندور، کباب فروشوں کو مہنگی ایل این جی پر منتقل ہونے کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں جس پر چھوٹا کاروباری طبقہ تندور، بیکرز، کباب اور ہوٹل مالکان سراپا احتجاج بن گئے۔

تاجروں نے مشترکہ اجلاس منعقد کیا جس میں نانبائی ایسوسی ایشن کے صدر بشیر بٹ، ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر ملک رمضان، عظیم عباسی، بیکرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے شرکت کی اجلاس میں کہا گیا کہ ایل این جی کی قیمتیں انتہائی زیادہ ہیں چھوٹا کاروباری طبقہ پہلے ہی پس کر رہ گیا ہے اور مشکل حالات میں اپنا کاروبار جاری رکھنے پر مجبور ہے لیکن چھوٹے کمرشل یونٹس ایل این جی پر منتقل ہونے سے مہنگائی کا نیا طوفان آجائے گا محکمہ سوئی گیس فوری طور پر نوٹسز واپس لے انہوں نے آج پیر کے روز اپنے مطالبے کی منظوری کیلئے مانسہرہ روڈ پر محکمہ سوئی گیس کے دفتر کے باہر مشتر کہ احتجاجی دھرنا دینے کا بھی اعلان کیا ہے جبکہ جیولری کلا کاروبار کرنے والے دکانداروں کو پہلی مرتبہ سیلز ٹیکس کے نوٹسز دیئے گئے ہیں صرافہ ایسوسی ایشن ہزارہ ڈویژن کے صدر فراست غنی صراف نے کہا کہ مہنگائی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ لوگوں کے کاروبار بالکل ختم ہو چکے ہیں سونے کے ریٹ اتنے زیادہ ہو گئے ہیں کہ سونے کا کاروبار کرنے والے لوگ پریشانی میں مبتلا ہیں لیکن دوسری طرف حکومت صرافہ برادری پر ظالمانہ ٹیکس بھی لگا رہی ہے پہلے ایک ہزار مربعجس کا بوجھ عوام پر ہی پڑے گا اور سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا اور سونے کا کاروبار کرنے والے مزید پس کر رہ جائیں گے صرافہ ایسوسی ایشن نے درخواست کے ذریعے وفاقی حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے اگر وفاقی حکومت نے ظالمانہ ٹیکس واپس نہ لیا تو صرافہ برادری شٹر ڈاؤن ہڑتال کرے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!