ایبٹ آباد : جب پل گاڑیوں کی ورکشاپ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تھانہ میر پور کی حدود جب پل گاڑیوں کی ورکشاپ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔پولیس زرائع کے مطابق جب پل ورکشاپ کے ایریا کے ایک کونے لاش پڑی تھی جوکہ بظاہر طبی موت واقع ہوئی تھی جس کو پولیس ایوب میڈیکل ہسپتال پہنچا دیا گیا ابھی تک اس لاش کی شناخت نہیں ہوئی ہے اگر کوئی شخص اس نامعلوم کو جانتا ہو اس کا کوئی وارث ہو تو پولیس چوکی ایوب میڈیکلہسپتال سے رابطہ کرے بصورت دیگر ٹی ایم اے ایبٹ آباد حوالے کر کے بطور امانت قبر میں دفن کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!