تین گنا مہنگی ہونے کے بعد گاڑیوں کی خرید و فروخت میں نمایاں کمی۔

پشاور(وائس آف ہزارہ)ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جولائی میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی آگئی ہے گاڑیوں کی خرید و فروخت کی ویب سائٹ کے مطابق ٹویوٹا گاڑیوں کی خرید و فروخت میں 88 فیصد کمی آئی ہے یارس کی جون 2023 میں 647 گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں جبکہ جولائی میں 122 گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں، فرچونر کی 304 گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں جبکہ جولائی میں 112 گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں، سوزوکی آلٹو کی تعداد جون میں 1234 تھی جبکہ جولائی میں 818 گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں ویگن آر جون میں 888 جبکہ جولائی میں صرف 282 فروخت ہوئیں، سوئفٹ 321 سے 134 پر آگئیں، بولان 1216 سے 353 پر آگئیں ہنڈائی جون میں 250 جبکہ جولائی میں 33 فروخت ہوئیں، سوک 15 سے 2 پر آگئیں بی آر وی 482 سے 129 پر آگئیں، کیا کی گاڑیوں کی خرید و فروخت میں بھی نمایاں کمی آئی ہے آپکانو 341 سے 820 پر آگئیں سپور ٹیج 1299 سے 430 پر ائیں بہنڈائی کی گاڑیوں میں بھی نمایاں کمی آئی ہے۔سوزو کی ٹویوٹا ہنڈائی ہنڈا اور کیا گاڑیوں کی فروخت میں 88 فیصد تک کمی شوروم سنسان گاہکوں نے آنا ترک کر دیا آلٹو جون میں 1234 جولائی میں 818 پر آگئیں، سوئفٹ 321 سے 134 ویگن آر کی فروخت میں 87 فیصد کمی آئی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!