کینٹ بورڈ کے افسران و اہلکاروں نے ہائیکورٹ کے احکامات کو ماموں بنا دیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)کینٹ بورڈ کے افسران و اہلکاروں نے ہائیکورٹ کے احکامات کو ماموں بنا دیا کینٹ بورڈ اہلکاروں نے پولیس نفری کے تین سے چار گھنٹے برباد کرنے کے بعد چند تھیڑوں کے خلاف آپریشن کرنے ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) کے بعد مک مکا کر کے آپریشن مؤخر کر دیا، اس ضمن میں زرائع کے مطابق گزشتہ روز کینٹ بورڈ اہلکاروں نے ایمپائر روڈ پر ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں پولیس نفری کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا مگر افسوس ہمیشہ کہ طرح آپریشن چند تھڑوں تک ہی محدود رکھا گیا اور پولیس نفری کو مسلسل چار گھنٹے پابند رکھنے کے بعد خفیہ طور پر تمام تر معملات طہ کر کے آپریشن کو کچھ دنوں کے لیے موئخر کر دیا اس حوالے سے عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ کینٹ بورڈ تجاوزات آپریشن کے نام پر ٹوپی ڈرمہ بند کرے چند تھیڑوں کے خلاف کارروائی کے بعد مٹھی چابی کے بعد آپریشن کو مؤخر کرنا اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ بااثر مافیا نے کینٹ بورڈ کو ان کے حصے نظرانہ پیش کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!