دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔دو ملزمان گرفتار۔

مسماۃ (ل) کے شور شرابہ پر اہل محلہ جمع ہو گئے دونوں ملزمان گرفتار مقدمہ درج
شنکیاری (وائس آف ہزارہ) مکڑھا میانہ میں دوشیزہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش۔ شور شرابہ پر ملزم بھاگ گئے پولیس کی بروقت کاروائی دونوں ملزمان گرفتار مقدمہ ملزمان میں عبد الرحمن ولد محمد اجمل اور ابرار ولد صدیق سکنہ محلہ گناں شنکیاری شامل ہیں تفصیلات کے مطابق مسمات (ل) ساکنہ کڑھا میانہ شنکیاری نے نے تھانہ شنکیاری میں رپورٹ کر دانہ کہ گزشتہ روز گھر میں اکیلی موجود تھی عبد الرحمان اور ابرارگھر میں داخل ہوئے اور مجھے پکڑ کر میرے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ میرے شور شرابہ کرنے پر اہلیان محلہ جمع ہو گئے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گئے پولیس نے نامزد ملوث دونوں ملزمان عبد الرحمن ولد محمد اجمل اور ابرار ولد صدیق سکنہ محلہ گلاں شنکیاری شامل ہیں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!