دو بھائیوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شدید زخمی۔

کانسٹیبل محمد طفیل نے فضل الحق اور اعجاز الحق کو مشکوک پا کر دریافت کی تو انہوں نے فائرنگ کردی۔
مانسہرہ(وائس آف ہزارہ) مانسہرہ دو بھائیوں فضل الحق اور اعجاز الحق کی فائرنگ سے تھانہ سٹی کا کانٹیل محمد طفیل شدید زخمی، ملزمان موقع واردات سے گرفتار، تھانہ ٹی میں ملزمان کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج اس ضمن میں پولیس کا شعیل محمد عقیل نے رپوٹ درج کرتے ہوئے کہا کہ میں گشت سے فارغ ہو کر لاری اڈہ کے ایک ہوٹل میں کھانا کھانے کیلئے جارہا تھا وہاں پر دو مشکوک افراد ہاتھوں پستول لیے کھڑے تھے میں انکے پاس گیا اور ان سے انکی موجودگی کے متعلق دریافت کیا جنھوں نے مجھ پر فائرنگ شروع کر دی جس سے میں زخمی ہو گیا اس موقع پر رائیڈر موبائل گشت پہنچ آئی جنھوں ملزمان کو گر فتار کر لیا میری کسی سے کوئی سابقہ عدوات نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!