معمولی توں تکرار پرفائرنگ سے باپ قتل۔ بیٹاشدیدزخمی۔

ہری پور(وائس آف ہزارہ) کھلابٹ میں قتل کی لرزہ خیز واردات،سیکٹر 3 محلہ مدنی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر دوران جھگڑا،ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے باپ قتل جبکہ بیٹا شدید زخمی،ملزمان ارتکاب جرم کے بعد موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب،تھانہ کھلابٹ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقتول علی اصغر ولد گل زمان اور زخمی عامر ولد علی اصغر کو ہریپور ٹراما سنٹر منتقل کر دیا۔ملزمان کی گرفتاری کے لیئے تھانہ کھلابٹ پولیس کی جانب سے چھاپہ زنی کا سلسلہ شروع کر دیا۔قتل کی واردات کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!