ایبٹ آباد کا رہائشی نوجوان بارہ کہو میں جاں بحق ہو گیا۔

شاکر ولد قاسم گزشتہ روز بارہ کہو میں ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔
ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) نتھیا گلی کا رہائشی نو جوان بارہ کہو میں نہاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا جسے نتھیا گلی میں سپردخاک کر دیا گیا نتھیا گلی کے گاؤں سوکا کس کا رہائشی نو جوان شاکر ولد قاسم گزشتہ روز بارہ کہو میں ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جس کی نعش نتھیا گلی اس کے گاؤں سو کا کس میں پہنچائی گئی جہاں اس کی نماز جنازہ میں زندگی کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو ہزاروں اشک بار آنکھوں کے سامنے سپر د خاک کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!