ایبٹ آباد‘بائیس سالہ لڑکی کوقتل کرنے والے چارملزمان کو گرفتارکرلیاگیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)سٹی پولیس کی کاروائی پسوال میں 22 سالہ لڑکی کو گلے میں پھندا ڈال کے قتل کرنے والے 04 ملزمان گرفتار۔نثار ولد عبدالغفور، تنویر، روحیل پسران عبدالقیوم اور روزی خان ولد عبدالمعروف ساکنان پسوال نے رستہ کے تنازعہ پر 22 سالہ زینب بی بی کو اس کے گھر میں ہی گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کر دیا مقتولہ کی والدہ کی رپورٹ پر تھانہ سٹی میں 302/34 کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے دوران تفتیش ایس ایچ او سٹی انسپکٹر تنویر خان نے کامیاب کاروائی میں چاروں ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!