ایبٹ آباد کیہال کا نوجوان سائیکل حادثے میں زندگی کی بازی ہار گیا۔

لیڈی کونسلر کا بیٹا طیب معاویہ عرف مونی بھائی ولد سلیم اعوان ساتھی سمیت لنک روڈ پر حادثے میں زخمی ہوا جو چل بسا۔
ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) موٹر سائیکل حادثے روز لنک روڈ پر پرانے بورڈ آفس کے قریب موٹر میں زخمی ہونے والا کیہال کا رہائشی نوجوان زخموں سائیکل کے حادثے میں کیہال کی لیڈی کونسلر کا کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ طیب معاویہ عرف مونی بھائی والد سلیم اعوان نماز جنازہ کیہال میں ادا کی گئی۔ حادثے میں ایکاور نوجوان بھی زخمی ہوگیا تھا۔ جنہیں ریسکیو 1122 نے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا تھا جہاں سے طیب معاویہ اور اس کے ساتھ کو تشویشناک حالت میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ جہاں پر طیب معاویہ دو دن بعد زندگی اور موت کی شمش میں رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!