عبدالرحمان کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا۔

29 سالہ عبدالرحمان گھر سے حماد کھو کھر کے ساتھ گیا اور دونوں پر فائرنگ کر دی گئی۔مقتول کے زخمی دوست نے چار ملزمان نامزد کر دیئے، والد کی درخواست پر مقدمہ درج۔
ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) اسلام آباد کی حدود کے زخمی دوست نے چار ملزمان نامزد کر دیے میں بکوٹ کا انتیس سالہ نوجوان قتل تھانہ نیلور میں تفصیلات کے مطابق مقتول کے والد مسعود عباسی مقتول کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج مقتول کا کہنا ہے میرا بیٹا عبدالرحمان گھر سے اپنے دوست حماد کھوکھر کے ساتھ گیا اور اتوار کی شام 7 بجے اطلاع ملی کے عبد الرحمان شدید زخمی حالت میں پولی کلینک ہسپتال لایا گیا ھے جس پر میں اپنی فیملی کے ہمراہ ہسپتال پہنچا۔ پتہ چلا کہ میرے بیٹے کو چراہ موریاں میں مارا کیا گیا ہے جبکہ بیٹے کا دوست عماد صدیق زخمی ہوا ہے زخمی جہاد کے مطابق ہم پر حمزہ،اسامہ اور حارث نے کلاشنکوف بندوق سے فائرنگ کی۔ جس میں عبد الرحمان کی موقع پر موت ہوگئی ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کہ تفتیش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!