سوئی گیس استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر: نئے کٹے کھول دیئے گئے۔

ماہ اپریل کے بلوں میں میٹر رینٹ کے ساتھ فکس چارجز میں اضافہ کیا گیا ہے
لاہور (وائس آف ہزارہ) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے صارفین کے بلوں کی کم سے کم شرح 500 روپے مقرر کر دی ہے، بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ اپریل کے بل میں گیس صارفین کو کم سے کم پانچ سوروپے ادا کرنا ہوں گے، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کمپنی نے بلوں میں میٹر ینٹ کے ساتھ ساتھ فیس چارجز شامل کر کے سوئی گیس بلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

حکومت کا سوئی گیس بلز میں خود ساختہ اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ایک اور وار محکمہ سوئی گیس کے ذریعہ گیس صارفین کو بھیجے گے بلز میں گیس میٹر کرایہ کیساڈ فیکسڈ چارجز اور بل میں صحیح کے نام پر بھاری رقوم ڈال کے گیس صارفین کو ہل ارسال کیے گے ہیں جنکو دیکھتے ہی پہلے ہی مہنگائی سے متاثرہ شہری چکرا کر رہ گے ہیں شہر ہوں کا کہنا ہے کہ اسوقت ملک میں عوام سے لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے اور حکمران ڈاکوؤں کا روپ دھار چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!