افغان مہاجرین بھی ارب پتی نکلے: بینک ا کاؤنٹس میں اربوں روپے کی موجود گی کا انکشاف۔

خیبر پختونخوا میں رجسٹر اور غیر رجسٹر ڈ پانچ لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کے پاس موٹر سائیکلیں گاڑیاں اورذاتی رہائشگاہیں ہیں۔
ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) افغان مہاجرین بھی ارب پتی نکلے۔ افغان مہاجرین کے 13175 بینک اکاؤنٹس میں 2 ارب 9 کروڑ دس لاکھ روپے موجود صوبے بھر میں چار ہزار سے زائد افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹس ہیں مختلف مقامات پر کاروبار کرنے والے 13 ہزار 175 افغان مہاجرین کے پی او آر کارڈز کے باعث ان کے بینک اکاؤنٹس میں دو ارب روپے سے زائد کی رقوم موجود ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں رجسٹرڈ اور غیر رجسٹر ڈ پانچ لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کے پاس موٹر سائیکلیں، گاڑیاں۔ ذاتی رہائش گاہیں ہی۔ جبکہ صوبے کے تمام شہروں اور دیہاتوں میں افغان مہاجرین کی ذاتی رہائش گاہوں کے علاوہ ذاتی کاروبار بھی ہے۔ جبکہ پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کے نیچے پرائیویٹ سکولوں میں زیر تعلیم ہیں اور پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے انہیں تعلیمی اسناد سرٹیفیکٹ دینے کے بعد پاکستانی کرنے کی کوشش کی جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!