ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئے نئی پالیسی کا اعلان۔

میڈیکل وڈمینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ٹیسٹ 10 دسمبر کو ہوگا صوبوں کو آگاہ کر دیا گیا تحریری ٹیسٹ ساڑھے 4 گھنٹوں پر محیط ہوگا پشاور سمیت 4 اضلاع کا انتخاب کیا جائیگا
پشاور(وائس آف ہزارہ) پشاور سمیت ملک بھر کے میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں سال برائے 24-2023ء میں داخلوں کے لئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 10 دسمبر کو بیک وقت منعقد کیا جائے گا جس کی سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے کیپٹل سٹی پولیس سمیت چار اضلاع کے ڈی پی اوز کو آگاہ کر دیا گیا ہے ایم ڈی کٹ ٹیسٹ کے لئے انتظامات بھی شروع کر دیئے گئے ہیں تحریری ٹیسٹ کا دورانیہ ساڑھے چار گھنٹے ہوگا امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے امتحانی مراکز میں ایڈمٹ کارڈ سمیت دو ایسے کاغذات کے ہمراہ آئیں جن پر امیدواروں کی شناختی تصویر بھی ہو جن میں شناختی کارڈیاڈ و مسائل یا (ب) فارم ہو سکتا ہے۔ امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ امتحانی مراکز میں موبائل فون یا کسی بھی قسم کے الیکٹرانک ڈیواسز لانا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!