بھائی کیساتھ جھگڑا: تیرہ سالہ ارسلان نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

حویلیاں (وائس آف ہزارہ) حویلیاں کے نواحی گاوں رجوعیہ ڈھیری کہیال میں 13 سالہ بچے نے بھائی کے ساتھ جھگڑنے پر گلے میں پھندہ ڈال کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈھیری کیہال کے رہائشی ہارون خان کے تیرہ سالہ بیٹے ارسلان نے بھائی سے جھگڑنے کے بعد دل برداشتہ ہو کر گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔ نعش کو حویلیاں ہاسپٹل پہنچایا گیا پوسٹمارٹم کے بعد بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!