محکمہ تعلیم میں را نگ پوسٹوں تعینات افسران کی شامت تفصیل طلب۔

School Girls

گریڈ 17 کے ہیڈ ماسٹر اور سبجیکٹ سپیشلسٹ اساتذہ کے سکولوں اور مختلف دفاتر میں رانگ پوسٹوں پر کام کرنیکا انکشاف۔
پشاور(وائس آف ہزارہ) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے رانگ پوسٹوں پر تعینات گریڈ 17 کے تدریسی کیڈر کے افسروں کی تفصیلات مانگ لیں گریڈ 17 کے ہیڈ ماسٹر اور بجیکٹ سپیشلسٹ اساتذہ مختلف سکولوں اور صوبے کے مختلف دفاتر میں رانگ پوسٹوں پر تعینات ہیں۔ جس کا محکمہ کے اعلیٰ حکام نے سختی سے نوٹس لیا ہے، محکم تعلیم کے سیکرٹریٹ کی جانب سے ڈائریکٹوریٹ اور صوبہ بھر کے ڈی ای اوز کو جاری مراسلے میں مذکورہ معلومات تین دنوں کے اندر فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔تین دنوں میں تفصیلات مانگ لی گئیں، محکمہ تعلیم کے سیکرٹریٹ کا ڈائریکٹوریٹ اور صوبہ بھر کے ڈی ای اوز کو مراسلہ۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!