دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کیلئے ضلع ایبٹ آباد، بٹگرام، مانسہرہ کی تمام تحصیلوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انعقاد کے لیے ضلع ایبٹ آباد،ضلع بٹگرام،ضلع مانسہرہ کی تمام تحصیلوں کے کل ووٹرز پولنگ اسٹیشز، آر اوز سمیت دیگر تفصیلات جاری کر دی گئیں الیکشن کمشن کے اعدادوشمار کے مطابق تحصیل ایبٹ آباد میں 591650 ووٹر اور 486 پولنگ اسٹیشن ہیں جبکہ 13 ریٹرنگ آفیسر ہیں 14 اسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر تعینات ہیں جبکہ تحصیل ایبٹ آباد میں ویلیج کونسلوں کی تعداد 119 ہے نیبرہیڈ کونسلوں کی تعداد 11 ہیں نیبر ہیڈ کونسلوں کو ملا کر ٹوٹل ویلیج کونسلوں کی تعداد 130 بنتی ہے اسی طرح تحصیل حویلیاں میں ٹوٹل ووٹرز 166162 ہے جب کہ 135 پولنگ اسٹیشن ہیں ریٹرننگ افسران کی تعداد 5 ہے اسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تعداد 6 ہے ویلیج کونسلوں کی تعدادِ 34 ہے جب کہ نیبر ہیڈ کونسلوں کی تعداد 3 ہے ٹوٹل ویلیج کونسلیں نیبر ہیڈ کو ملا کر 37 بنتی ہیں اسی طرح تحصیل لورا میں ٹوٹل ووٹروں کی تعداد 81079 جب کہ پولنگ اسٹیشن کی تعداد 64 ہے ریٹرننگ افسران 3 تعینات ہیں جب کہ اسٹنٹ ریٹرننگ افسران 4 ہیں ویلیج کونسلوں کی تعداد 25 ہے لورا تحصیل میں نیبر ہیڈ کونسل موجود نہیں ہے اسی طرح تحصیل لوئر تناول میں ٹوٹل ووٹروں کی تعداد 62823 ہے جب کہ پولنگ اسٹیشن کی تعداد 52 ہے جب کہ ریٹرننگ افسران کی تعداد 3 ہے جب کہ اسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تعداد 4 ہے ٹوٹل ویلیج کونسلوں کی تعداد 17 ہے۔

ڈسٹرکٹ بٹگرام میں ٹوٹل تحصیلوں کی تعداد دو ہے تحصیل الائی میں کل ووٹرز کی تعداد 124665 ہے پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 97 ویلج کونسلز کی تعداد 37 ہے تحصیل علی میں ریٹرننگ آفیسرز 5 جبکہ اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کی تعداد چھ ہے تحصیل بٹگرام نے کل ووٹرز کی تعداد 192559 ہے تحصیل میں پولنگ سٹیشنز کی تعداد 159 ہے تحصیل میں ویلج کونسل 48 جبکہ نیبرہوڈ کونسل گیارہ ہیں اسی طرح ضلع مانسہرہ کی پانچ تحصیلیں موجود ہیں تحصیل بالاکوٹ میں کل ووٹرز کی تعداد 234301 ہے جبکہ تحصیل میں پولنگ سٹیشن 190 ہیں ریٹرننگ آفیسر 66 جبکہ اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کی تعداد سات ہے تحصیل بالاکوٹ میں ویلج کونسلوں کی تعداد 44 جنکہ نیبر ہوڈ کونسل کی تعداد چار ہے تحصیل مانسہرہ میں کل ووٹرز کی تعداد 360818 ہے تحصیل میں پولنگ سٹیشنوں کی تعداد 301 ہے تحصیل میں رنگ آفیسرز کی تعداد700تک کے اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر آٹھ ہیں اسی طرح تحصیل مانسہرہ میں ویلج کونسلوں کی تعداد 50 جبکہ نیبرہوڈ کونسل 11 ہے تحصیل اوگی میں کل ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 68 ہزار 362 ہے تحصیل میں پولنگ سٹیشن 126 ریٹرننگ آفیسرز کی تعداد چار جبکہ اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر پانچ ہیں تحصیل اوگی میں ویلج کونسلوں کی تعداد 25 جبکہ ایک نیبر ہوڈ کونسل ہے اسی طرح تحصیل بفہ پکھل میں کل ووٹرز کی تعداد 291858 ہے پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 216 ہے ریٹرننگ آفیسرز کی تعداد چھپکے اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کی تعداد سات ہے اسی طرح تحصیل بفہ پکھل میں ولیج کونسلوں کی تعداد 48 چک نمبر روڈ کونسلز تین ہیں ضلع مانسہرہ کی تحصیل دربند میں کل ووٹرز کی تعداد 40268 ہے پولنگز اسٹیشنز کی تعداد 34 ہے ریٹرننگ افسران کی تعداد دو جبکہ اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کی تعداد تین ہے تحصیل میں ویلج کونسل کی تعداد سات رکھے ایک نیبر ہوڈ کونسل ہے اعدادوشمار کے مطابق ضلع ایبٹ آباد کی چاروں تحصیلوں میں کل ووٹرز کی تعداد 901714 ہے جبکہ ضلع ایبٹ آباد کی تمام تحصیلوں میں پولنگ سٹیشنوں کی تعداد 737 ہے اسی طرح ڈسٹرکٹ بٹگرام میں دو تحصیلوں میں کل ووٹرز 317224 ہیں جبکہ 256 پولنگ اسٹیشنز موجود ہیں اسی طرح ضلع مانسہرہ میں پانچ تحصیلیں موجود ہیں ان پانچوں تحصیلوں میں کل ووٹرز کی تعداد 1094607 ہیں جبکہ پولنگ اسٹیشنز 867 ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!