ایبٹ آباد: شادی شدہ خاتون کو گولی مار کرقتل کردیاگیا۔

ایبٹ آباد:تھانہ نواں شہر کی حدود ککمنگ میں عورت کا قتل یا خودکشی پولیس کے مطابق خاتون کو تیس بور پسٹل کی گولی پیچھے سے لگی ہے بیس سال قبل اٹک کی رہائشی عزیزہ بی بی کی شادی صابر نامی شخص سے ہوئی تھی جو ککمنگ تلکنڈی کا رہائشی تھا مقتول خاتون کے لواحقین نے خاتون کے شوہر کے خلاف قتل کی دعویداری کیلئی تھانہ نواں شہر میں درخواست داہر کر دی ہے پولیس نے خاتون کے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے اور لاش کو پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا ہے جس کو وہ تدفین کے لئے اٹک لے کر جائیں گے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!