خیبر پختونخوا میٹرک انٹر میڈیٹ امتحانات کے بیک وقت انعقاد کا شیڈول تیار۔

آٹھوں تعلیمی بورڈ ز میٹرک سالانہ ٹو امتحانات رواں سال 19 اکتوبر انٹر میڈیٹ سالانہ ٹو 21 نومبر سے شروع کریں گے۔
پشاور(وائس آف ہزارہ)خیبر پختو نخوا بورڈ چیئرمین کمیٹی (کے پی بی سی سی) نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات ٹو کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت خیبر پختو نخوا کے آٹھوں تعلیمی بورڈوں کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ ٹو امتحانات رواں سال 19اکتوبر سے شروع ہونگے انٹر میڈیٹ سالانہ ٹو کے امتحانات کا آغاز رواں سال 21 نومبر سے ہوگا اسی طرح سال 2024ء میں میٹرک کے سالانہ امتحانات مارچ میں ہونگے جبکہ انٹر میڈیٹ کے امتحانات اپریل میں منعقد ہونگے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!