سسرال آنیوالانوجوان مٹی کے تودے تلے دب کر جاں بحق۔

ایبٹ آباد نواں شہر گجر بانڈی کا رہائشی نوجوان دوبتھر میں مٹی کے تودہ تلے دب کر زندگی کی بازی ہار گیا زرائع کے مطابق ہفتہ کے روز سسرال آئے نوجوان شوکت ولدعبدالرحیم سکنہ گجر باندی نواں شہر عمر 34 سال جو دوبتھر میں آیا ہوا تھا۔ مٹی کا تودا گرنے سے دب کر جاں بحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!