ایک بچہ ایک سیٹ: ٹریفک پولیس نے بچوں کو سکول لانیوالی گاڑیوں کیخلاف کارروائی شروع کردی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کا سکول وینز میں اوور لوڈنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے ایس ایس پی ٹریفک ایبٹ آباد کی ہدایات پر ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی طرف سے شروع کی جانے والی مہم”ایک بچہ ایک سیٹ“ کو عملی جامہ پہنانے ہوئے ایبٹ آباد شہر میں مختلف مقامات پر ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے دوران ناکہ بندی ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کاحویلیاں، ایبٹ آباد، منڈیاں، مری روڈ، قلندرآباد کے مقامات پر سکول کے بچوں کو لانے اور لے جانے والے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!